سید فصیح احمد
لائبریرین
ع۔ تارے گِنے گئے نہ شبِ انتظار کے
بہت سی بھولی بسری یادیں واپس لوٹ آئیں ! ( ایک وقت تھا جب معنی سے بے خبر ہم کیسے مزے لے کر یہ غزل پڑھا کرتے تھے کہ اس کا ترنم ایسا خوب تھا )ع - ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا
(حسن رضوی)
ہم اور اُلفتِ خوبِ دگر، دروغ دروغ.............................
جزاک اللہ خیر