اس بے وفا کی آنکھ سے آنسو جھلک پڑے
x boy محفلین ستمبر 10، 2014 #122 ایک بات کوئی سمجھا دے مجھے کہ شاعری میں عشق اور بے وفائی کا رونا کیوں زیادہ ہوتا ہے؟
سید شہزاد ناصر محفلین ستمبر 10، 2014 #123 سید فصیح احمد نے کہا: واہ واہ واہ !!!!! خوب است ۔۔۔ ماندہ حوالہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل-خبرِ-تحیرِ-عشق-سن،-نہ-جنوں-رہا،-نہ-پری-رہی-سراج-اورنگ-آبادی.12101/ www.youtube.com/watch?v=1tU_h64dsMU
سید فصیح احمد نے کہا: واہ واہ واہ !!!!! خوب است ۔۔۔ ماندہ حوالہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/غزل-خبرِ-تحیرِ-عشق-سن،-نہ-جنوں-رہا،-نہ-پری-رہی-سراج-اورنگ-آبادی.12101/ www.youtube.com/watch?v=1tU_h64dsMU
سید شہزاد ناصر محفلین ستمبر 10، 2014 #125 عندلیب نے کہا: سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خنجر ہلال کا ہے قومی نشان ہمارا
عندلیب نے کہا: سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خنجر ہلال کا ہے قومی نشان ہمارا
محمد وارث لائبریرین ستمبر 11، 2014 #139 x boy نے کہا: ایک بات کوئی سمجھا دے مجھے کہ شاعری میں عشق اور بے وفائی کا رونا کیوں زیادہ ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع - اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے اکبر الہٰ آبادی
x boy نے کہا: ایک بات کوئی سمجھا دے مجھے کہ شاعری میں عشق اور بے وفائی کا رونا کیوں زیادہ ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ع - اِس رنگ کو کیا جانے، پوچھو جو کبھی پی ہے اکبر الہٰ آبادی