ایک معمولی سی بات

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس نے مزید کہا :
تمہاری طرف سے میرا دل بالکل صاف ہو گیا ہے۔ واقعی تم پاکستانی بہت اچھے ہو !!
اب رونے کی باری میری تھی کہ ۔۔۔ ۔۔
میرے ذرا سے جھکنے سے ، اس نے نہ صرف مجھے بلکہ پوری قوم کو اچھا قرار دے دیا
اس میں رونے کی کیا بات تھی۔ یہ تو ایسا لگ رہا جیسے اسے دکھ ہوا ہو۔ حالانکہ یہ خوشی کی بات تھی اگر اس نے جانے انجانے ایسا کہہ ہی دیا تھا۔ :twisted:
 
Top