زیک
مسافر
غور کریں وٹہ سٹہ بھی ایک قسم کی ڈبل ڈیٹ ہی ہے۔وٹے سٹے کی ڈیل کو ڈبل ڈیٹ کہہ رہے ہیں ؟؟
غور کریں وٹہ سٹہ بھی ایک قسم کی ڈبل ڈیٹ ہی ہے۔وٹے سٹے کی ڈیل کو ڈبل ڈیٹ کہہ رہے ہیں ؟؟
فیسبک حلال ہی اچھی ہوتی ہے۔اسی بہانے یہ پتا چل گیا کہ حمیرا کی فیس بک کتنی حلالا فائیڈ ہے
آپ نے لکھی؟ معلوم نہ تھا کہ آپ لڑکی ہیں۔ایک تو اتنی مشکل سے اتنی لمبی چٹھی لکھی، اوپر سے آپ سب احباب پھبتیاں کس رہے ہیں۔
اوہ۔ چنگا پھڑیا تسی۔آپ نے لکھی؟ معلوم نہ تھا کہ آپ لڑکی ہیں۔
فیس بک پر اکثریتی اکاؤنٹس لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں لڑکی بن کر۔آپ نے لکھی؟ معلوم نہ تھا کہ آپ لڑکی ہیں۔
آپ کے کتنے ہیں؟فیس بک پر اکثریتی اکاؤنٹس لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں لڑکی بن کر۔
فیس بک پر اکثریتی اکاؤنٹس لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں لڑکی بن کر۔
لڑکیوں کی عمر اور لڑکوں کے فیس بک اکاؤنٹس کی تعداد نہیں پوچھتےآپ کے کتنے ہیں؟
فیس بک پر اکثریتی اکاؤنٹس لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں لڑکی بن کر۔
آپ کے کتنے ہیں؟
لڑکیوں کی عمر اور لڑکوں کے فیس بک اکاؤنٹس کی تعداد نہیں پوچھتے
اس خط کا خلاصہ بقول ابن ربانیکیا سبق آموز ہے اسمیں؟
میرے محترم بھائییہ لو لیٹر تھا یا تبلیغی لیٹر؟
جسے " شاید " بچپن سے اس کے والدین نے " اللہ کے احکامات " اور اس کے رسول اور بنت رسول " کی زندگی کو اپنی زندگی کا شعار بنائے رکھنے کی تلقین کرتے اس کا " برین واش " کر دیا ہے ۔تو سن اے خود کو خوبصورت شہزادہ اور مجھے دنیا کی حور سمجھنے والے میں ایک سید زادی ہوں اور میرا تعلق اماں فاطمہ ؓ کے قبیلہ سے ہے جو قیامت کو تمام جنتی عورتوں کی سردار ہوں گی میں نے اپنے لیے دعا مانگی ہے کہ اے اللہ مجھے جنت میں ان کی خادم بنانا تو تو خود فیصلہ کر اگر میں تیری محبت میں مبتلا ہو جاؤں تو خادمیت تو کیا مجھے جنت کے قریب بھی نہیں آنے دیا جائے گا۔
بہت دعائیںیہ میرا پہلا پیار کا خط ہے جس میں میں اعتراف کرتی ہوں کہ میں اللہ سے اس کے حبیب ﷺ سے پیار کرتی ہوں اگر جس چیز کی تو دعوت دیتا ہے یہ میرے نبی پاک ﷺ کی سیرت میں ہوتی تو میں اس پر عمل کرتی اور اگر ایسا عمل اور اس کی مثال اماں فاطمہ کی زندگی میں ملتی تو میں اس پر عمل کرتی اور اگر ان کی زندگی میں نہیں اورمیری اور تیری والدہ کی زندگی میں ایسی ایک نہیں ہزار مثالیں بھی ہوتی تو بھی تو مجھے ہرگز اس دعوت کا قبول کرنے والا نہ پاتا۔۔اللہ تیری بہنوں اور میری عزت کی حفاظت فرمائے۔۔
میں اللہ سے پیار کرتی ہوں۔۔میں اللہ سے پیار کرتی ہوں۔۔میں اللہ سے پیار کرتی ہوں،
سیدزادی کی کیا تعریف ہے؟ باپ کی طرف سے نسب؟ ماں کی طرف سے؟ دونوں طرف سے ہونا لازم ہے؟یہ اک " سید زادی " کا لکھا ہوا
حمیرا بہنا۔ یہاں کسی کی باتوں سے اپنا دل مت دکھانا۔""ابن ربانی"" ایک مشہور زمانہ مصنف کی کتاب
”انس یا نسیان پھر انسان“
سے لیا گیا ایک خط جسے پڑھ کر ہر پڑھنے والے کی آنکھ سے آنسو بہہ نکلا
میرے خیال میں یہاں کسی نے دل دکھانے کی کوشش نہیں کی۔ زیادہ تر ہلکا پھلکا مذاق ہی ہوا ہے۔حمیرا بہنا۔ یہاں کسی کی باتوں سے اپنا دل مت دکھانا۔
میرے محترم بھائیسیدزادی کی کیا تعریف ہے؟ باپ کی طرف سے نسب؟ ماں کی طرف سے؟ دونوں طرف سے ہونا لازم ہے؟
سو اس بچی کو " اولاد فاطمہ و علی " سے نسبت رکھنے والا سمجھا جا سکتا ہے ۔میں ایک سید زادی ہوں اور میرا تعلق اماں فاطمہ ؓ کے قبیلہ سے ہے
اور جو ’’زیادہ تر‘‘ کے علاوہ ہیں ان کا کیا؟؟میرے خیال میں یہاں کسی نے دل دکھانے کی کوشش نہیں کی۔ زیادہ تر ہلکا پھلکا مذاق ہی ہوا ہے۔
میرے محترم بھائیویسے ایک سوال ہے۔ مجھے امید ہے مجھے اسپر منفی درجہ بندیاں اور کفر کے فتوے نہیں ملیں گے وہ یہ ہے کہ اگر جنت میں بھی سرداری اور غلامی ہونی ہے تو وہاں جانے کا کیا فائدہ؟؟