صریر
محفلین
بہت بہت شکریہ محترم!و علیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت بہت شکریہ محترم!و علیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت خوش نظر آرہے ہیں آپ۔خوش آمدید عبید بھائی
اے آمدنت تو باعث آبادی ما۔اس کا مطلب؟؟
بہت شکریہ گُلِ یاسمیں صاحبہ !اردو محفلمیں خوش آمدید صریر بھائی
متشکرم! 🙂اے آمدنت تو باعث آبادی ما۔
میں ان کا ہم نام ہوں، شاید اس لئے۔ 🙂بہت خوش نظر آرہے ہیں آپ۔
شاید آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مجھے کسی قسم کا سوگ منانا چاہیے؟بہت خوش نظر آرہے ہیں آپ۔
آپ جیسی علمی شخصیت کو زیب نہیں دیتا کہ آپ رقیب بناتے پھریں۔ آپ کو دور دیس میں ہم نام گیا۔ خوشی کا سبب ظاہر ہے۔شاید آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ مجھے کسی قسم کا سوگ منانا چاہیے؟
بالکل۔میں ان کا ہم نام ہوں، شاید اس لئے۔ 🙂
شکریہ، مومن فرحین صاحبہ !خوش آمدید صدیقی صاحب
انشاءاللہ !امید ہے آپ کو تفریح کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جی، بہت سی جانی پہچانی شخصیات نظر آئیں۔یہاں اساتذہ سے لے کر شاعری کو برابھلا کہنے والوں تک، سبھی قسم کے لوگ ہیں۔
جی ہاں۔جی، بہت سی جانی پہچانی شخصیات نظر آئیں۔
کیا آپ اردو بلاگ،' نگہ من' والے شکیب احمد ہیں؟
نگہِ من شکیبؔ احمد کا اردو بلاگ