سید عاطف علی
لائبریرین
ام عبدالوھاب بٹیا ! کہیں وہ پڑھائی کی فکر میں بھاگ ہی نہ جائیںبہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔
ام عبدالوھاب بٹیا ! کہیں وہ پڑھائی کی فکر میں بھاگ ہی نہ جائیںبہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔
نہیں بھیا، جو آجاتا ہے وہ بھاگتا نہیں۔ام عبدالوھاب بٹیا ! کہیں وہ پڑھائی کی فکر میں بھاگ ہی نہ جائیں
بہت بہت شکریہ ام عبدالوھاب صاحبہ!خوش آمدید عبید صاحب۔۔۔۔۔
جی، میں تو پڑھائی وڑھائی کرکے ہی آتا ہوں۔😅بہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔
یہاں جو آتا ہے ،یہیں کا ہو جاتا ہے۔
خوش رہیں۔۔۔۔۔ اور سب کو خوش رکھیں
واہ واہ۔۔۔اسکولی تعلیم ختم ہونے کے بعد
ہمیں سراہنے کاشکریہ !!!جی، میں تو پڑھائی وڑھائی کرکے ہی آتا ہوں۔😅
لیکن ہاں، محفل میں اتنی گراں قدر معلومات اور قابل قدر شخصیات ہیں، کہ دل یہاں لگا ہی رہتا ہے۔
نہیں بھی بھولتے تو اس یاد دہانی کے بعد بھولنے کی کوشش ضرور کریں گے!!!بہت جلد ہی اردو محفل پر آپ کا دل اتنا لگ جائے گا کہ آپ اپنی پڑھائی وڑھائی بھولنے لگیں گے۔
بہت شکریہ، صابرہ امین جی۔اردو محفل میں خوش آمدید صریر صاحب۔ ۔