ناصر رانا
محفلین
جن بھی کہہ سکتے تھے۔ ورنہ اس جملے سے ایسا تاثر مل رہا ہے گویا ایک کے علاوہ باقیوں نے لاہور نہیں دیکھا۔ (جمے ای نئیں)ایک نیا چار پرانے
کرنے چلے شکار
ایک جنے کو ۔ ۔ ۔ ۔
جن بھی کہہ سکتے تھے۔ ورنہ اس جملے سے ایسا تاثر مل رہا ہے گویا ایک کے علاوہ باقیوں نے لاہور نہیں دیکھا۔ (جمے ای نئیں)ایک نیا چار پرانے
کرنے چلے شکار
ایک جنے کو ۔ ۔ ۔ ۔
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔ تو میں نے اس دن کے بارے میں کہا تھا؟۔۔۔ یار دیکھا نا، پتا ہی تھا کہ اس دن کیا مصروفیت بنے۔۔۔۔ اب اس دن میں نے دیکھا بھی تھا۔۔ مگر آپ کا فون نہیں آیا۔۔۔۔۔اسلام آبادیوں کو ایک مکالمے میں اکھٹا کیا۔ سوائے فرخ بھائی کے۔ جب ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا ۔ اس دن پتا نہیں کیا مصروفیات ہوں۔ تب کی تب دیکھوں گا۔اور ملاقات سے اگلے دن یعنی کہ آج مجھے فرمانے لگے کہ آپ کا فرض تھا مجھے فون کر کے بتاتے۔ سب ملکر کہو سبحان اللہ۔۔۔۔
بھائی نیرنگ خیال آئندہ ملاقات کا لکھنے کے بجائے صرف کیا کھایا اس کی تصویریں لگا دینا۔اتنا بڑا پراٹھا رول میں نے تو پہلی بار دیکھا ہے
احوال بھی خوب لکھا نینی بھیا۔۔ زبردست!!
تابش بھائی ، یاد ہے یہ نظم ابھی تک آپ کو ۔اس کہانی میں مختلف یہ ہے کہ ایک کے بجائے تین کی بربادی ہو چکی ہے.
جھوٹ نہ بولقسم سے میں منہ دھو کر گیا تھا۔۔۔ سچی
شکریہ مانواتنا بڑا پراٹھا رول میں نے تو پہلی بار دیکھا ہے
احوال بھی خوب لکھا نینی بھیا۔۔ زبردست!!
شکریہ امین بھائی۔۔۔۔خوبصورت تحریر ہے۔ کلاسیکی رنگ نمایاں ہے۔ مزا آیا پڑھ کر
عنوان سے ایسے لگتا ہے جیسے چار پرانے ایک بیچارے نئے پر گینگ اپ کر گئے۔
نہ جی۔۔۔۔ ہم صرف کہتے ہیں اردو محفل۔۔۔۔ اور پھر کوئی سوال نہیں ہوتا۔۔۔ بس ایک ہی جملہ ملتا ہے سننے کو۔۔۔ کتنا وقت ضائع کر کے آؤ گے۔۔۔۔جھوٹ نہ بول
جے منہہ دھویا ہوتا تو اتنے سوالات کا جواب دینا پڑتا کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جاتا
لاہوری رہ گئے نیں۔۔۔۔بہت خوب۔ تو لاہور کے محلفین کب تلک اس طرح کے مظاہرہ کرنے کی ہمت پائیں گے۔
سلام ! مزاج بخیر سر جی؟