مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

باباجی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی
یقین کیجیئے کہ محفل پہ آپ کی وجہ سے بہت حوصلہ اور سپورٹ ملتی ہے
کیونکہ اللہ نے آپ کو ہر کسی کی بات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائی ہے ۔۔۔ اللہ آپ کی وسیع الذہنی اور وسیع القلبی کو قائم رکھے
 
قیصرانی

لائبریرین

بہت شکریہ برادرم :)
 
سوری یار، میرا خیال تھا کہ دھاگہ کھلا ہوگا، کہ میں نے یہاں ذکر کیا تھا لیکن پھر دھاگہ کھولے بناء ایک کام سے جانا پڑا اور اب لاگ ان ہوا ہوں :(

اس میں معذرت کی گنجائش تو نہیں بنتی قیصرانی ، تم نے مثبت اندازہ لگایا اور میں بھی یہی سمجھا اور تم نے یاد دلوایا تو مجھے بھی یاد آیا۔ 8)

تمہاری رفتار بھی کافی کم ہو گئی ہے ورنہ اب تک کم از کم پچاس ہزار پیغامات کی مبارکباد تو ملنی چاہیے تھی تمہیں ۔ :)
 
میں نے دھاگہ کھول دیا ہے ویسے :)
بس یار، مصروفیات ہی اتنی بڑھ گئی ہیں کہ ایک دل تو چاہتا ہے کہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ دیا جائے، پھر خیال آتا ہے کہ کیا واقعی؟ :)
 
Top