اس جوانی میں بڑھاپے کا شورارے ماشاءاللہ، آپ کو بھی آٹھ سال ہو گئے محفل میں۔ مبروک یا اخی۔
اس کا مطلب آپ تو کافی سینئر رکن ہیں۔ اور میں بہت جونئیر
اگر میں نے جانے انجانے میں کوئی نادانی یا بدتمیزی کر دی ہو تو معاف کر دیجئے گا اور آئندہ کے لیے پیشگی معذرت کیونکہ کہ میں بھی عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں عادات کو بدلنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے
بات بین السطور ہوتی ہےدھمکا رہے ہیں کہ خوش خبری سنا رہے ہیں؟
شکریہ
جیسے کسی حسینہ کے گلی میں قدم رکھتے ہی نوجوان سینوں میں دھڑکنوں کا شور مچ جاتا ہے ویسے ہی بڑھاپے کے اثرات نمودار ہونے پر شور خود بخود مچ جاتا ہے، اور پھر چاہے بندہ لاکھ چھپائے، پتہ تو لگ ہی جاتا ہےاس جوانی میں بڑھاپے کا شور
بندوں کا تو پتہ نہیں لیکن میری طرف سے شکریہاور وڈے بندوں کو میری طرف سے بھی مبارک باد
شکریہ
اس پر بڑے مزے کا تبصرہ بنتا تھا، لیکن سکپ کر دیتے ہیںاس تھریڈ کا عنوان "ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑکی" بھی ہو سکتا تھا
جیتے رہیئے چھوٹے بھائیمحفل جب سے جوائن کیا ایسی ایسی شخصیتوں سے ملاقات ہوئی کہ سب پر ایک ایک کتاب لکھی جا سکتی ہے ۔
منصور بھائی بھی انھیں میں سے ایک ہے ۔
بے لاگ ، حق گو ،مددگار، سچےاوربغیر لگی لپٹی کوئی بھی رائے کھل رکھ دینے والے انسان ۔
لکھنے کو تو بہت کچھ چاہ رہا ۔لیکن پھر کبھی کے لئے اسے اٹگا رکھتا ہوں ۔ابھی تو مبارکبادی کا موقع ہے ۔تو بھیا جی مبارکباد قبول کیجئے اپنے چھوٹے بھائی کی جانب سے ۔
لیکن میں مٹھائی اوٹھائی نہیں کھلانے والا ۔ مٹھائی آپ ہی کھلائیں اور گفٹ بھی آپ دیں گے ۔
اننننن
لیکن یہ تو اچھی بات نہیں ہوگی نا تو لیجئے ایک ڈائری آپ کو دیتا ہوں کہ ڈائری مجھے بے حد پسند ہے ۔اور طرح طرح کی ڈائریاں میرے پاس ہیں ۔تو ایک یہ تبت بازار سے خریدی گئی ڈائری آُ کے لئے ۔
شکریہ، اور مطلب بھیمبروک سائیں۔۔۔ ھک واری وت۔۔۔
یار میں دیکھ ہی نہیں سکا ، اصل میں کچھ طبیعت ناساز تھی اور کچھ مصروفیت بڑھی ہوئی ۔
ابھی دیکھتا ہوں۔
سوری یار، میرا خیال تھا کہ دھاگہ کھلا ہوگا، کہ میں نے یہاں ذکر کیا تھا لیکن پھر دھاگہ کھولے بناء ایک کام سے جانا پڑا اور اب لاگ ان ہوا ہوںتمہارے حسن ظن پر میں نے کوشش کی تو تمہارے حسن ظن کا ایک بار پھر قائل ہو گیا ۔