بھلکڑ
لائبریرین
واہ کیا مثال دی ہے تالیاں۔۔۔.بھلکڑ ایسوے یسوے ہوگا
کسی دن خالی برتن میں ہی کھانا کھانا شروع کر دوگے
واہ کیا مثال دی ہے تالیاں۔۔۔.بھلکڑ ایسوے یسوے ہوگا
کسی دن خالی برتن میں ہی کھانا کھانا شروع کر دوگے
یہ ڈانٹا نہیں تھا، بلکہ اپنے اس دوست سے مذاق کیا تھا جس نے آج کل تمام دھاگوں میں شور مچارکھا ہے۔
وہ سازش تھی ماہا عطا کی کہ اسامہ بھائی کو تھوڑا پریشان کریں گے ۔بہت چالاک ہے خود بھاگ گئی آپ کو بلا کر۔
میں موبائل سے آنلائن ہوں ۔۔۔ ۔۔سمائلی کا آپشن نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ !
بھائی جس کا دھاگہ ہے ناں آگئی تو خوب خبر لے گی آپ دونوں کی۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں بھلکڑ ہم آپ کی طرف سے یہ ڈھیر سارے اسمائلی لگا دیتے ہیں۔
بھائی جس کا دھاگہ ہے ناں آگئی تو خوب خبر لے گی آپ دونوں کی۔۔۔ ۔۔۔
اوہوووو سچی اس مصرے کے آخر میں ہے لکھا تھا پتہ نہیں اڑ کیسے گیا۔۔۔ ۔۔
اب تو ٹھیک بھی نہیں کر سکتی ورنہ "ہے "لکھا تھا میں نے