آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

واہ کیا مثال دی ہے تالیاں۔۔۔ .


canstock3183985.jpg
 

ماہا عطا

محفلین
ہاں بھئ! وزن پوری نظم کا ماشاءاللہ ٹھیک ہے، البتہ چوتھے شعر کے دوسرے مصرع کے آخر میں ”ہے“ شاید لکھنے سے رہ گیا ہے۔
ماہا عطا

اوہوووو سچی اس مصرے کے آخر میں ہے لکھا تھا پتہ نہیں اڑ کیسے گیا۔۔۔۔۔
اب تو ٹھیک بھی نہیں کر سکتی ورنہ "ہے "لکھا تھا میں نے
 
اوہوووو سچی اس مصرے کے آخر میں ہے لکھا تھا پتہ نہیں اڑ کیسے گیا۔۔۔ ۔۔
اب تو ٹھیک بھی نہیں کر سکتی ورنہ "ہے "لکھا تھا میں نے

سب سے پہلے مراسلے کے آخر میں جو ”رپورٹ“ لکھا ہے وہاں کلک کریں اور مطلوبہ تبدیلی کروالیں۔
 

ماہا عطا

محفلین
محمد اسامہ سَرسَری
کل کے لیے معذرت۔۔۔موقع ہی نہیں ملا کہنے کے لیے اس لیے اب کہہ رہی ہوں کل علم بھیا اور میں ایسے ہی مزاق میں آپ کو تنگ کر رہے تھے۔۔۔
سو سوری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علم بھیا کی طرف سے بھی معذرت کل انھوں نے مجھے کہا تھا آپ سے معذرت کرنے کے لیے
 

محمداحمد

لائبریرین
ارے واہ ماہا عطا ۔۔۔۔۔! بہت ہی خوب

یعنی اپنی پیاری محفل کے لئے اپنے خوبصورت جذبات کا اظہار وہ بھی منظوم ۔۔۔۔!

کیا بات ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔

واہ واہ واہ۔۔۔۔! جیتی رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ :) چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔ :D
 
Top