آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

رواںہو زندگی ہر سو، بہت دلکش ہوں سب منظر​
تمہاری کاوشوں کے پھول بکھرا تی رہے خوشبو​
دعا ہے اہل گلشن تم ، رہو یوں ہی سلامت اور​
زمانے میں تمہارے نام کو خوشبو رکھے ہر سو​
رہے بزم چمن روشن تمہارے نور سے ہر پل​
چمن بھی جھلملائے گا یونہی جہد مسلسل سے​
ہوا دل شاد اور آباد میرا بزم میں آ کر ۔۔۔​
کہ اس محفل کا ہر اک رکن اچھا لکھنے والا ہے​
سجائی دل کی محفل اور بنایا اردو محفل کو​
یہاں جو شخص آتا ہے ہمیشہ مسکراتا ہے​
رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں​
سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ​
قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ​
سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو​
تمنائیں دعا کرتی ہیں اور کہتی ہیں یہ تم سے​
برس یہ آٹھواں تم کو مبارک ہو ، مبارک ہو ۔۔۔​
ارے واہ :)
کیا سرپرائز ہے (y)
بہت خوبصورتی سے محسوسات کو الفاظ کا روپ دیا
بہت ساری داد اس کاوش کی نظر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
محمد اسامہ سَرسَری
کل کے لیے معذرت۔۔۔ موقع ہی نہیں ملا کہنے کے لیے اس لیے اب کہہ رہی ہوں کل علم بھیا اور میں ایسے ہی مزاق میں آپ کو تنگ کر رہے تھے۔۔۔
سو سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ علم بھیا کی طرف سے بھی معذرت کل انھوں نے مجھے کہا تھا آپ سے معذرت کرنے کے لیے

ارے تو اس میں اتنا سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔:) البتہ آیندہ مزاق میں تنگ مت کرنا بلکہ مذاق میں تنگ کرنا۔
 
اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ :) چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔ :D

میں نے تو کسی کو نہیں کیا، محمدعلم اللہ اصلاحی نے کیا تھا سب کو ٹیگ۔
اور یہ کس نے کہہ دیا کہ آپ کو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے، کچھ مشکل نہیں، محمداحمد بغیر فاصلے کے لکھا جائے تو صرف آپ کے نام کی ہی کھڑکی وا ہوتی ہے۔:)
 
اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ :) چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔ :D



میں نے بہتوں کو کیا تھا آپ کو بھی۔
 

ماہا عطا

محفلین


2739269r6nxsl5312.gif
 

ماہا عطا

محفلین
آمین ثم آمین
لاجواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ڈھیروں دعائیں بھری داد ماہا بٹیا آپ کے نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں
سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ

قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ
سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو

بہت بہت شکریہ نایاب بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
 

ماہا عطا

محفلین

ماہا عطا

محفلین
رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں
سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ

قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ
سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو

واہ واہ ! زبردست لاجواب !
کیا کہنے !
ڈھیروں داد ۔۔۔ ۔۔۔ !

بہت بہت شکریہ بھلکڑ ویسے کیا کہنے۔۔۔۔یہ بھی بتا دو نا۔۔۔۔۔
Tweety03.gif
 

ماہا عطا

محفلین
آپ تو تدوین کا بھی موقع نہیں دیتے وہ تو صرف سمبل تھا بھئی بجا تو میں یہاں رہا ہوں ۔میرے روم کے بغل میں ایک اندھا رہتا ہے ۔بہت اچھی بانسری بجاتا ہے ۔میں نے اس سے کہا بھائی مجھے بھی بجانا ہے تو وہ سکھانے لگا ۔تو میں وہی ابھی شروع بھی نہیں کیا تھا کہ آپ نے ڈانٹ دیا چلئے چھوڑیے۔:)

اوہو یہ لسٹ دکھانے کی کیا ضرورت آپ اس کو تدوین کر دیں نا برا لگ رہا ہے چھی چھی

میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا تھا، تمھیں تپانے کے لیے۔:)

ریڈی میٹ مال ہے نا تو اس میں سب چلتا ہے ایک مرتبہ دو مرتبہ :)

اچھا جب لسٹ جو لگا دی۔۔۔ ۔۔تو ایسے ٹیگ نامے میں کیسے سمو دیا!

اس کو ہٹا دیجئے پلیز
بہت برا لگ رہا :)

اب کم ہنسئے اچھے بھیا شکریہ۔اب خالی خالی اسمائلی بھی اچھا نہیں لگ رہا کچھ ہی دیتے۔:dancing:


بھلکڑ آپ ہمیں بتا دیا کریں جب ٹیگ نامہ لگوانا ہو ہم لگا دیں گے ۔:)

تو دوسروں کو ٹیگ کی اطلاع مل گئی کیا!

وہ تو مراسلہ پوسٹ کرتے ہی مل جاتی ہے، پھر اس کے بعد تیس منٹ تک آپ کے پاس تدوین کا اختیار ہوتا ہے ، چاہیں تو اپنے مراسلے کے متن کو تبدیل کردیں ، چاہیں تو حذف کردیں اور اس کی جگہ کوئی سی بھی اسمائلی یا تصویر لگا دیں۔

میں بانسری بجا رہا ہوں کس کس کو سننا ہے ہمہ تن گوش ہو جائیں
images

بانسری تم بجارہے ہو مگر ہاتھ کسی فی میل کا لگ رہا ہے، اگر دونوں باتیں درست ہیں تو بھائی یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے وہ بھی سب کے سامنے،کچھ تو شرماؤ یار۔:)


میں پہلے خالی ٹیگ نامہ لکھ دیا کرتا تھا۔۔۔ ۔۔:):):ڈٰٰی


بھلکڑ ایسوے یسوے ہوگا :)
کسی دن خالی برتن میں ہی کھانا کھانا شروع کر دوگے:)

یہ ڈانٹا نہیں تھا، بلکہ اپنے اس دوست سے مذاق کیا تھا جس نے آج کل تمام دھاگوں میں شور مچارکھا ہے۔:)



میری غیر حاضری مین یہ کیا ہو رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2guns.gif
 
Top