بھلکڑ
لائبریرین
اچھا آپ یہ تو بتاؤ ۔۔۔۔۔بھیا! آپ کہاں گم ہو!واؤ زبردست بھئی،
پاگل لوگ بھی کبھی کبھی کمال کر دیتے ہیں
بہت شکریہ۔
اچھا آپ یہ تو بتاؤ ۔۔۔۔۔بھیا! آپ کہاں گم ہو!واؤ زبردست بھئی،
پاگل لوگ بھی کبھی کبھی کمال کر دیتے ہیں
بہت شکریہ۔
اچھا آپ یہ تو بتاؤ ۔۔۔ ۔۔بھیا! آپ کہاں گم ہو!
لے !منہ تو ایسے بنا لیا جیسے میں نے پیزے کا آخری پیس اُٹھا لیا ہو۔۔۔۔۔!
ارے واہرواںہو زندگی ہر سو، بہت دلکش ہوں سب منظرتمہاری کاوشوں کے پھول بکھرا تی رہے خوشبودعا ہے اہل گلشن تم ، رہو یوں ہی سلامت اورزمانے میں تمہارے نام کو خوشبو رکھے ہر سورہے بزم چمن روشن تمہارے نور سے ہر پلچمن بھی جھلملائے گا یونہی جہد مسلسل سےہوا دل شاد اور آباد میرا بزم میں آ کر ۔۔۔کہ اس محفل کا ہر اک رکن اچھا لکھنے والا ہےسجائی دل کی محفل اور بنایا اردو محفل کویہاں جو شخص آتا ہے ہمیشہ مسکراتا ہےرہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میںسدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤقدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤسنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکوتمنائیں دعا کرتی ہیں اور کہتی ہیں یہ تم سےبرس یہ آٹھواں تم کو مبارک ہو ، مبارک ہو ۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری
کل کے لیے معذرت۔۔۔ موقع ہی نہیں ملا کہنے کے لیے اس لیے اب کہہ رہی ہوں کل علم بھیا اور میں ایسے ہی مزاق میں آپ کو تنگ کر رہے تھے۔۔۔
سو سوری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ علم بھیا کی طرف سے بھی معذرت کل انھوں نے مجھے کہا تھا آپ سے معذرت کرنے کے لیے
اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔
واؤ زبردست بھئی،
پاگل لوگ بھی کبھی کبھی کمال کر دیتے ہیں
بہت شکریہ۔
اور اسامہ بھائی اور اصلاحی بھائی آپ لوگوں نے کس کس کو ٹیگ کیا ہے۔ پورے تین صفحات میں آپ دونوں ہی چھائے ہوئے ہیں۔ چلیے ہمیں تو ٹیگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن آپ کے باقی ٹیگ کردہ لوگ کہاں ہیں۔
آمین ثم آمین
لاجواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ڈھیروں دعائیں بھری داد ماہا بٹیا آپ کے نام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
رہو تم بھی سلامت کوئی غم پاؤ نہ دنیا میں
سدا خوش خوش رہو اور کھلکھلاتی زندگی پاؤ
قدم تم جس جگہ رکھ دو دلوں کو جیت تے جاؤ
سنور جاؤ ،نکھر جاؤ محبت ہی ملے تمکو
کس خوشی میں یہاں ڈانس کا پروگرام چل رہا میں کیمرا لے کے آ رہا ہوں رک جاو ذرا۔۔
ہاہاہاہا جلدی آئیں پھر می ویٹنگ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔چلیں میں ہی کمرہ دیتی ہوں یہ لین۔۔۔
اچھی سی تصویر بنائیے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ تو بہت پرانا ماڈل ہے بچہ میں اپنا اچھا والا کمیرہ لی کے آتا ہوں نا ۔۔
اوکے جی
آپ تو تدوین کا بھی موقع نہیں دیتے وہ تو صرف سمبل تھا بھئی بجا تو میں یہاں رہا ہوں ۔میرے روم کے بغل میں ایک اندھا رہتا ہے ۔بہت اچھی بانسری بجاتا ہے ۔میں نے اس سے کہا بھائی مجھے بھی بجانا ہے تو وہ سکھانے لگا ۔تو میں وہی ابھی شروع بھی نہیں کیا تھا کہ آپ نے ڈانٹ دیا چلئے چھوڑیے۔
اوہو یہ لسٹ دکھانے کی کیا ضرورت آپ اس کو تدوین کر دیں نا برا لگ رہا ہے چھی چھی
میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا تھا، تمھیں تپانے کے لیے۔
ریڈی میٹ مال ہے نا تو اس میں سب چلتا ہے ایک مرتبہ دو مرتبہ
اچھا جب لسٹ جو لگا دی۔۔۔ ۔۔تو ایسے ٹیگ نامے میں کیسے سمو دیا!
اس کو ہٹا دیجئے پلیز
بہت برا لگ رہا
اب کم ہنسئے اچھے بھیا شکریہ۔اب خالی خالی اسمائلی بھی اچھا نہیں لگ رہا کچھ ہی دیتے۔
ڈیلیٹ کرکے۔
بھلکڑ آپ ہمیں بتا دیا کریں جب ٹیگ نامہ لگوانا ہو ہم لگا دیں گے ۔
تو دوسروں کو ٹیگ کی اطلاع مل گئی کیا!
وہ تو مراسلہ پوسٹ کرتے ہی مل جاتی ہے، پھر اس کے بعد تیس منٹ تک آپ کے پاس تدوین کا اختیار ہوتا ہے ، چاہیں تو اپنے مراسلے کے متن کو تبدیل کردیں ، چاہیں تو حذف کردیں اور اس کی جگہ کوئی سی بھی اسمائلی یا تصویر لگا دیں۔
میں بانسری بجا رہا ہوں کس کس کو سننا ہے ہمہ تن گوش ہو جائیں
بانسری تم بجارہے ہو مگر ہاتھ کسی فی میل کا لگ رہا ہے، اگر دونوں باتیں درست ہیں تو بھائی یہ طریقہ ٹھیک نہیں ہے وہ بھی سب کے سامنے،کچھ تو شرماؤ یار۔
اب بھول نہ جانا۔
میں پہلے خالی ٹیگ نامہ لکھ دیا کرتا تھا۔۔۔ ۔۔:ڈٰٰی
بھلکڑ ایسوے یسوے ہوگا
کسی دن خالی برتن میں ہی کھانا کھانا شروع کر دوگے
یہ ڈانٹا نہیں تھا، بلکہ اپنے اس دوست سے مذاق کیا تھا جس نے آج کل تمام دھاگوں میں شور مچارکھا ہے۔