مہدی نقوی حجاز
محفلین
آدابسوری دفعہ لکھنا تھا ۔تھینکیو ۔۔اور یہ کاٹا واپس لے لیا ہے
آدابسوری دفعہ لکھنا تھا ۔تھینکیو ۔۔اور یہ کاٹا واپس لے لیا ہے
آپ باز نہی آتے ایسی اردو بولنے سے تھینکیو اداب
اپنی اردو بگاڑنے کے لیے میں نے تیرا سال بہ زحمت تمام فارسی بولی، لکھی اور پڑھی ہے، لہٰذا یہ بگاڑ بہت عزیز ہے مجھے!آپ باز نہی آتے ایسی اردو بولنے سے تھینکیو اداب
لو جی مجھے اردو نہی اتی اور اپ تو یہ تیسری زبان بھی سیکھی پڑے ہیںاپنی اردو بگاڑنے کے لیے میں نے تیرا سال بہ زحمت تمام فارسی بولی، لکھی اور پڑھی ہے، لہٰذا یہ بگاڑ بہت عزیز ہے مجھے!
میری نیک خواہیشات اور دعائیں آپ کے ساتھ رہیں گی۔ان شا اللہعمراعظم صاحب ۔۔۔ آپ کے پرُخلوص مراسلے کہ تہہ دل سے شکر گذار ہوں ۔ایک عرصے سے یہاں محفل پر متحرک ہوں ۔ اور ایک خوشی اور طمانیت سی حاصل ہوتی ہے کہ یہاں اتنے اچھے اور پُرخلوص دوست لمحوں میں غم گساری کے لیئے آگے بڑھ بڑھ کر آتے ہیں ۔ خواہ یہ دوستی کا دورانیہ پرانا ہو یا نیا ۔
ایک بار آپ کا پھر شکریہ ۔۔۔ ان شاءاللہ اس بار ۔۔۔ ۔۔۔ جیت ہی لیں گے ہم بازی ۔
تیسری کیسے ہوئی؟!لو جی مجھے اردو نہی اتی اور اپ تو یہ تیسری زبان بھی سیکھی پڑے ہیں
تیسری کیسے ہوئی؟!
ہمیں انگریزی آتی ہے یہ کیسے علم ہوا آپ کو؟!اردو ۔انگریزی اور فارسی
لو جب اردو اتی تو یہ بھی اتی ہے سب کو نہ بھی ائے تو بکس سے ا جاتی ہےہمیں انگریزی آتی ہے یہ کیسے علم ہوا آپ کو؟!
یہ تو محض آپ کا قیاس ہوا پھر!لو جب اردو اتی تو یہ بھی اتی ہے سب کو نہ بھی ائے تو بکس سے ا جاتی ہے
یہ تو محض آپ کا قیاس ہوا پھر!
ہمم اندازہ ۔۔خیال ۔۔تھینکس نائس ورڈ قیاس
آپ دونوں کون انکل ایک تو ا پ اور دوسرا کون ہےلڑی کا عنوان خط ہے اور خط کی ایسی تیسی کر کے رکھ دی آپ دونوں نے۔ ہے ناں۔
انکل گئیآپ دونوں یعنی کہ عینی اور مہدی۔ آئی سمجھ کہ اگلی بھی گئی؟
انکل گئی یا انکل گیا؟انکل گئی
جو انہوں نے پوچھا اس کے اکارڈنگ گئی بنتا ہے انکلانکل گئی یا انکل گیا؟