محسن وقار علی
محفلین
پیارے رشتوں کے پیارے جذبوں پربہت ہی خوبصورت تھریڈ ہے
اوہ خدایا، ہاؤ ویری سوئیٹبہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
اوہ خدایا، ہاؤ ویری سوئیٹ
میں اطلاعات دیکھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ اس تھڑیڈ کو کس نے نکلا دیاپیارے رشتوں کے پیارے جذبوں پربہت ہی خوبصورت تھریڈ ہے
یہی کہ یہ سازش آپ نے ہی کی ہے چاچوپھر کیا معلوم ہوا؟
ہی ہی ہی مجھے کیا پتاپاگل ہو تم۔ اس میں سازش کہاں سے آ گئی؟
بہنا :بھیا کیوں رو رہے ہو؟؟؟
بھیا : سوچ رہا ہوں میری بہن اتنی بڑی ہو گئی ہے اب اماں تمھاری شادی کر دیں گی
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
تھینک یو سو مچ ایک بار پھر سے پرانی یاد تازہ ہو گئیبہنیں پھولوں جیسی ہوتی ہیں
ناعمہ جیسی ہوتی ہیں
شکریہ لاریب. اس وقت تصویری کہانیوں میں سب سے خوبصورت کہانی تھی یہ میں جب بھی دوبارہ دیکھتی ہوں تو مجھے اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے..زبردست!! تصاویر کا انتخاب بہت عمدہ!! اور تبصرے لاجواب!! بہت خوب ناعمہ بہنا!! اس تصویری کہانی کو پڑھ کر بہت لطف آیا اور پیاری سی مسکان تمام وقت لبوں پر کھیلتی رہی۔
ایک دفعہ پھر، شاندار شراکت!!
بہت شکریہ حمیرابہت خوبصورت تصاویر ہیں اور ان پر بہن بھائی کے درمیان ہونے والی پیاری پیاری سی باتیں واقعی لاجواب ہیں