ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ مجھ پر الزام تراشی کس چکر میں کی جارہی ہے جی؟ میں نے تو پورا پورا کمیشن دینے کا وعدہ کیا تھا مگر جناب نے کوئی اسکرپٹ ہی نہیں دیا لکھ کر۔ :)
ارے واہ الزام تراشی کہاں کی ہم نے ، سکرپٹ ہمارے ہاتھوں سے لکھا گیا تو آپ صدر اوبامہ سے بھی زیادہ مشہور ہو جائیں ، لیکن ایک مسئلہ ہے نا لالہ کہ اس کےبعد آپ محفل پر کہاں ملیں گے اس لئے میں نے یہ کام نہیں ورنہ میں بہت تو سخی ہوں :rolleyes:
 
عاطف بٹ

محفلین

یعنی تم نے محفل کی 'رونقیں' ماند پڑ جانے کے ڈر سے اسکرپٹ نہیں لکھا؟ :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یعنی تم نے محفل کی 'رونقیں' ماند پڑ جانے کے ڈر سے اسکرپٹ نہیں لکھا؟ :p

رونق بھلا کس سے ہے محفل کی ؟
میرے سے اور مقدس سے ۔ نہیں یقین تو میں ٹیگ کر دیتی ہوں سب کو پوچھ لیں ۔
کیوں مقدس کی بچی ٹھیک بولا ہوں نا اپن ؟
 
عاطف بٹ

محفلین
رونق بھلا کس سے ہے محفل کی ؟
میرے سے اور مقدس سے ۔ نہیں یقین تو میں ٹیگ کر دیتی ہوں سب کو پوچھ لیں ۔
کیوں مقدس کی بچی ٹھیک بولا ہوں نا اپن ؟
تم اور غلط۔۔ ہو ہی نہیں سکتا ناعمہ ;)
خواجہ کا گواہ ڈڈو!!! :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
عینی شاہ

محفلین
یہ تو بہت ہی خوبصورت ترین تھریڈز میں سے ایک تھریڈ ہے ۔۔۔اور اتنی بیوٹیفلل انداز میں پکچرز کو سٹوری کی شکل میں فار میٹ کیا ہے کہ بہت مزا آیا پڑھ کر دیکھ کر ۔۔اٹس ہارٹ ٹچنگ! تھینکیو انکل ۔۔۔اینڈ تھینکیو ناعمہ فار شئیرنگ دس بیوٹیفل اینڈ ٹو ایموشنل پکچرز ۔۔:)اللہ میاں سب کے سسٹرز برادرز کو بہت ہیپی رکھیں اور انکے درمیان محبت بھی رہے۔آمین۔:smile2:
 
Top