او بابا صدقے قربان تم پربھیا :تمھیں پتا ہے تم نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن لی ہے
بہنا : ہائیں بھیا شچی میں؟؟
آخر کو ہماری کارستانی ہےبہت شکریہ ناعمہ۔ یہ دھاگہ واقعی اتنا عمدہ ہے کہ اس کی تعریف کے لئے الفاظ ہی نہیں مل رہے!
رُلا دیا آپ کو بھی لالہ ، اور ہمیں معلوم ہے آپ کی آنکھیں اپنی ماہا کو سوچ کے نم ہوئی ہوں گی ۔ اللہ ماہا کو ہمیشہ خوش رکھے آمینارے بیٹا ہم نے دیکھ لیا تھا مگر آنکھیں اس قدر نمناک ہو گئی تھیں کہ تبصرہ نہ کر پایا۔ اب بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا تبصرہ کروں۔۔۔
ہی ہی ہی ہیاو بابا صدقے قربان تم پر
"گوگلی" بہنا
آمین! اور اللہ تعالیٰ تمھیں بھی ہمیشہ خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین!رُلا دیا آپ کو بھی لالہ ، اور ہمیں معلوم ہے آپ کی آنکھیں اپنی ماہا کو سوچ کے نم ہوئی ہوں گی ۔ اللہ ماہا کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
شکریہ اپیا میں کوشش کروں گی کہ ضرور پوسٹ کروں
شو شویٹ کتنا کیوٹ تھریڈ ہے
ارے ناعمہ بچے اب کیوں نہیں پوسٹ کرتیں اتنے زبردست تھریڈ
تھینک یو لالہبہت خوب ۔۔ شاباش۔
تھینک یو سارہتمہاری پوسٹس دل کو چھو گئیں ناعمہ ۔۔ آئیڈیا ہی بہت کیوٹ ہے ۔۔۔
ثم آمینناعمہ بٹیا
ہوئی آنکھ نم
اور لفظ ساتھ چھوڑ گئے
ذہن و دل میں گونجنے لگی ہے بس یہ صدا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ساڈا چڑیاں دا چنبا وے بابل اساں اڈ جاناں
ساڈی لمبی اڈاری وے بابلا اساں مڑ نہیں آناں
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دھیاں تے دھن پرایا وے بابلا
توں پیار کیوں ایناں پایا وے بابلا
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ بہنیں یہ بیٹیاں محبت پیار خلوص سے بھرپور چھاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔
اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کے سفر حیات کو
سدا اپنی رحمتوں برکتوں کے صدقے آسان رکھے ۔ آمین
سوچا جا سکتا ہے ، ویسے بھی عاطف بٹ لالہ مجھے کہہ رہے تھے سکرپٹ لکھ کے دو ، وہ تو انہوں نے کمیشن سے انکار کر دیا ،ورنہ تو اب تک میں نے تین چار سو سکرپٹ لکھ ہی ڈالنے تھے لالہزبردست ہے کہیں ڈرامہ میں سکرپٹ لکھنا نہ شروع کر دینا
یہ مجھ پر الزام تراشی کس چکر میں کی جارہی ہے جی؟ میں نے تو پورا پورا کمیشن دینے کا وعدہ کیا تھا مگر جناب نے کوئی اسکرپٹ ہی نہیں دیا لکھ کر۔سوچا جا سکتا ہے ، ویسے بھی عاطف بٹ لالہ مجھے کہہ رہے تھے سکرپٹ لکھ کے دو ، وہ تو انہوں نے کمیشن سے انکار کر دیا ،ورنہ تو اب تک میں نے تین چار سو سکرپٹ لکھ ہی ڈالنے تھے لالہ