پھجے کے پائے۔کس کے پائے؟
یہ کونسا جانور ہے؟
ان بھائی کا اب مجھے بھی پتا چل گیا ہے کہ کون ہیںارے نہیں کھال تمہارے لیے تھوڑا ہی ہے، وہ تو لندن میں ایک "بھائی" بیٹھے ہیں ناں، وہ جمع کرتے ہیں قربانی کی کھالیں، ان کو بھجوا دینا۔
وہ زبردستی لے لیتے ہیںارے نہیں کھال تمہارے لیے تھوڑا ہی ہے، وہ تو لندن میں ایک "بھائی" بیٹھے ہیں ناں، وہ جمع کرتے ہیں قربانی کی کھالیں، ان کو بھجوا دینا۔
پھجے کے پائے۔
پھجا جانور نہیں ہے۔ نام ہے اور اس کی دکان ہے سری پائے کی اور پورے لاہور میں مشہور ہے۔ وہاں تو باری ہی نہیں آتی کھانے کی۔ اتنا رش ہوتا ہے وہاں۔
آپ لوگ تو ہر سال انہیں ہی دیتے ہوں گے۔وہ زبردستی لے لیتے ہیں
آپ لوگ تو ہر سال انہیں ہی دیتے ہوں گے۔
کھال لے لو، ہوسکتا ہے بیلن سے بچنے کے لئے تیمور کے کام آجائے!وہ جب بھابھی آپ کی پٹائی کریں گی تو آپ کے کام آئے گا بچُو
وہ اپنا انتظام خود کر لیں گے۔۔ آپ کیوں ٹینشن لیتے ہو ڈئیر بھیاکھال لے لو، ہوسکتا ہے بیلن سے بچنے کے لئے تیمور کے کام آجائے!
میں اس بےچارے کا خیال نہ کروں تو پھر کون بچائے گا اسے!وہ اپنا انتظام خود کر لیں گے۔۔ آپ کیوں ٹینشن لیتے ہو ڈئیر بھیا
جیسے آپ بھابھی سے بچنے کی تراکیب کر لیتے ہو، ویسے وہ بھی کر لیں گے۔۔ فکر نہ کریںمیں اس بےچارے کا خیال نہ کروں تو پھر کون بچائے گا اسے!
کرلیں گے نہیں، کہو کرتے ہیں!جیسے آپ بھابھی سے بچنے کی تراکیب کر لیتے ہو، ویسے وہ بھی کر لیں گے۔۔ فکر نہ کریں
یہ تو مستقبل کی بات کر رہے ہیں ناںکرلیں گے نہیں، کہو کرتے ہیں!
کھال نہ ہو گئی، ایک مصیبت ہو گئی۔
چلو تم کھال نہ لینا، سری پائے بھی نہیں لینے، پھر ایسا کریں گے کہ ران کا گوشت بھجوا دیں گے۔ لیکن نقد عیدی نہیں ملے گی۔اور مصیبت بنا بتائے آتی ہے ناں شمشاد بھیا
مجھے نقد عیدی چاہیے ناں بھیاچلو تم کھال نہ لینا، سری پائے بھی نہیں لینے، پھر ایسا کریں گے کہ ران کا گوشت بھجوا دیں گے۔ لیکن نقد عیدی نہیں ملے گی۔
فکر نہ کرو، میرے پاس عیدی دینے کے لئے بہت سے نوٹ ہیں وہ سب میں تمہیں بھیج دوں گا، ان پر 'عید مبارک' بھی لکھا ہوا ہے۔مجھے نقد عیدی چاہیے ناں بھیا
فکر نہ کرو، میرے پاس عیدی دینے کے لئے بہت سے نوٹ ہیں وہ سب میں تمہیں بھیج دوں گا، ان پر 'عید مبارک' بھی لکھا ہوا ہے۔
اگر اصلی والے چاہییں تو چھوٹی عید تک انتظار کرو۔مجھے نقد عیدی چاہیے ناں بھیا