عاطف بٹ
محفلین
مقدس، عمران بھائی کی طرف سے میں معذرت کرتا ہوں۔ یہ ذرا سے سڑیل قسم کے بھائی ہیں، تم برا مت مانو!میں نے آپ کے ملک کو کچھ بھی نہیں کہا۔۔ آپ نے بات سمجھے بغیر اتنی لمبی تقریر کر دی جو مجھے سمجھ تک نہ آئی
جو چیز میں استعمال نہیں کر سکتی اس کی اہمیت کیا ہو سکتی ہے۔ آگر میں پاکستان میں رہ رہی ہوں تو ڈالرز پاؤنڈ بھی میرے لیے ایسے ہی ہوں گے۔۔
آئی وش مجھے بھی آپ کی طرح اتنا رُوڈلی جواب دینا آتا ۔۔۔
اور یہ ملک ان کا ہی نہیں، تمہارا بھی ہے۔