مقدس
لائبریرین
تب تک کون جانے کون ہو ، کون نہیںاگر اصلی والے چاہییں تو چھوٹی عید تک انتظار کرو۔
آپ ابھی بھیجوا دیں ناں
تب تک کون جانے کون ہو ، کون نہیںاگر اصلی والے چاہییں تو چھوٹی عید تک انتظار کرو۔
یعنی تمہاری نظر میں پاکستانی پیسے کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔ جاؤ، میں نہیں بھیجتا پھر عیدی!ویسے پاکستان والے پیسے بھی یہاں میرے لیے کاغذ کے ٹکڑے ہی ہوں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی
اتنی ناقدری پاکستانی کرنسی کی۔ چلو کوئی عیدی نہیں ملے گی نقدی کی صورت میں۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہو سکتا ہے کہ تمہیں گوشت کے تکے کباب بنا کے دے دیے جائیں۔وہ آپ بھابھی کو دیجیئے گا۔۔ اس کے بعد جو کچھ آپ کے ساتھ ہو گا تو آپ مجھے اصلی والے نوٹ بھیجیں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ویسے پاکستان والے پیسے بھی یہاں میرے لیے کاغذ کے ٹکڑے ہی ہوں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی
ابھی کیسے بھجوا دوں؟ ابھی تو عید کا چاند بھی نظر نہیں آیا۔تب تک کون جانے کون ہو ، کون نہیں
آپ ابھی بھیجوا دیں ناں
یعنی تمہاری نظر میں پاکستانی پیسے کی کوئی قدر ہی نہیں ہے۔ جاؤ، میں نہیں بھیجتا پھر عیدی!
بھیا تو مجھے یہاں ان کا کیا فائدہ۔۔ یہاں سے تو ان کا کچھ نہیں ملے گا۔۔۔اتنی ناقدری پاکستانی کرنسی کی۔ چلو کوئی عیدی نہیں ملے گی نقدی کی صورت میں۔ زیادہ سے زیادہ یہی ہو سکتا ہے کہ تمہیں گوشت کے تکے کباب بنا کے دے دیے جائیں۔
عید تو ہو گئی ناں۔۔ یہ تو پتا ہے ناں بھیاابھی کیسے بھجوا دوں؟ ابھی تو عید کا چاند بھی نظر نہیں آیا۔
انہیں کنورٹ کروا کے تمہیں پاؤنڈ مل سکتے تھے یا پھر تیمور کو بہاولپور پہنچنے کا کرایہ مل سکتا تھا مگر افسوس تم نے ایک سنہری موقع ہاتھ سے گنوا دیا!پاکستانی پیسے کی قدر ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی۔۔۔ مجھے ان سے کیا ملے گا۔۔۔ یہ بتائیں ذرا
ہی ہی ہی ہی۔۔ ایک مزے کی بات بتاتی ہوں آپ کوانہیں کنورٹ کروا کے تمہیں پاؤنڈ مل سکتے تھے یا پھر تیمور کو بہاولپور پہنچنے کا کرایہ مل سکتا تھا مگر افسوس تم نے ایک سنہری موقع ہاتھ سے گنوا دیا!
اب کہاں ہیں وہ پیسے؟ہی ہی ہی ہی۔۔ ایک مزے کی بات بتاتی ہوں آپ کو
جب ہماری منگنی ہوئی تھی ناں۔۔ تب تیمور کی فیملی پاکستان میں تھی۔۔ انہوں نے مجھے وہاں سے کسی کے ہاتھ پاکستانی پیسے بھیجے تھے۔۔۔ میں نے سوچا ان کو پاؤنڈز میں کنورٹ کروا لیتی ہوں۔۔ تین چار شاپس پر پتا کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم آپ کو یہاں پاکستانی پیسے تو دے سکتے ہیں لیکن ان کو لے نہیں سکتے۔۔ آئی کڈنٹ بیلیو دیٹ
اور جو بینکس مین ریٹ دیتے ہیں ناں ان میں آپ کو کچھ نہیں ملتا۔۔ تو میں نے وہ پیسے اپنے پاس ایسے ہی رکھ لیے
میرے پاس ہی ہیں ناںاب کہاں ہیں وہ پیسے؟
مجھے بھیج دو، میں محفوظ کرلیتا ہوں۔ پاکستان آؤ گی تو مجھ سے لے لینا!میرے پاس ہی ہیں ناں
جب کبھی پاکستان گی تو انہیں یوز کروں گی
ہی ہی ہی ہی
مجھے بھیج دو، میں محفوظ کرلیتا ہوں۔ پاکستان آؤ گی تو مجھ سے لے لینا!
اس نے کہاں پاکستان آنا ہے، اس لیے بہتر ہے پیسے ہی بھجوا دے۔
میرا اکاؤنٹ تو ہے ناں تمہارے پاس۔
میں آج واپس آ رہا تھا تو ڈرائیونگ کے دوران یہ سوچ رہا تھا کہ یار پچھلے مہینے کے پیسے اور اس مہینے کے بھی جیب میں پڑے ہیں 12 ہزار کچھ سو ریال ان کو کہیں رکھ دوں جا کر ایسا نا ہو گر جائیں یا ادھر ادھر ہو جائیں بٹوے سے ۔کیونکہ اب میری سیلری بنک اکاؤنٹ کی بجائے پے رول کارڈ سے اے ٹی ایم سے نکلتی ہے تو اسے وہاں رکھا نہیں جا سکتا میرا اکاؤنٹ بلاک ہوا تو میں نے دوسرا نہیں کھلوایا ۔ ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ مجھے ہچکی آئی پھر ایک کے بعد دوسری آتی گئی تو میرے دماغ میں خیال آیا ایک دن ایسی ایک ہچکی آئے گی اور سب ختم نا یہ پیسے نا یہ سانسیں نا یہ باتیں نا کام کاج نا گاڑی نا گھر سب مٹی میں مل جائے گا میرے لاکھوں روپے ایسے پڑے رہے ہیں گے ۔ ان سوچوں نے ناک میں دم کر دیا پر جان نہیں چھوڑ رہی حتی کہ سر میں درد ہو گیا ہے میرے اب ۔ہم لوگ صرف ایک ہچکی کے سہارے زندہ ہیں
پہلی بات آپ کو کرنسی کیٹیگری کا نہیں پتا پاکستان کی کرنسی جتنی مضبوط ہو گی ٹریڈ ڈیفیسٹ اتنا بڑھے گا اور ہمارئ برامدات کی قیمت کم ہو گی ۔ آپ کا ملک 1 ٹریلین پونڈ کا مقروض ہو چکا ہے جبکہ پاکستان صرف 60 بلین ڈالر کا ۔ یہ جو ریل پیل آپ دیکھ رہی ہیں یہ ادھار کا مال ہے نا کہ گریٹ برٹش کا کمایا ہوا ۔ رہی بات کاغز کے ٹکڑوں کی تو جلد آپ برٹش کیا یورپین اور امریکی کرنسی کی موت کا انتظار کریں جیسے جیسے چینی یوان آگے بڑھے گا ۔ ہم لوگ 3 مہینے سارے خرچے بند کر کے قرضے اتار سکتے ہیں اور برطانیہ اپنا ملک بیچ کر بھی نہیں اتار سکتا ۔ پاکستان کا ٹریڈ ڈیفیسٹ 17 ارب ڈالر ہے اور گریٹ برٹش کا 9 ارب پونڈ یعینی آپ لوگ اتنا کماتے نہیں جتنا اڑاتے ہو اور پھر گھر چلانے کے لیے ادھار پر ادھار لیے جا رہے ہو جو کہ آپ لوگوں میں واپس کرنے کی اوقات سے سے کئی گنا زیادہ ہے ۔ برے سے برے حالات میں میرے ملک نے 3 اشاریہ پانچ فیصد ترقی کی ہے اس سال اور آپکے ملک کے اچھے سے حالات میں بھی نیگیٹیو 0 اشاریہ 4 فیصد یعینی برٹش پیچھے گیا ہے اور پاکستان آگے جا رہا ہے امید ہے آپ آئندا فائنانس پر میرے ملک کو کچھ نہیں فرمائیں گیوہ آپ بھابھی کو دیجیئے گا۔۔ اس کے بعد جو کچھ آپ کے ساتھ ہو گا تو آپ مجھے اصلی والے نوٹ بھیجیں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ویسے پاکستان والے پیسے بھی یہاں میرے لیے کاغذ کے ٹکڑے ہی ہوں گے۔۔ ہی ہی ہی ہی
یار عمران بھائی، یہ بچی اپنی بہن ہے، بس بےچاری کی زبان پھسل گئی تھی۔ آپ نے تو غصہ ہی کرلیا!پہلی بات آپ کو کرنسی کیٹیگری کا نہیں پتا پاکستان کی کرنسی جتنی مضبوط ہو گی ٹریڈ ڈیفیسٹ اتنا بڑھے گا اور ہمارئ برامدات کی قیمت کم ہو گی ۔ آپ کا ملک 1 ٹریلین پونڈ کا مقروض ہو چکا ہے جبکہ پاکستان صرف 60 بلین ڈالر کا ۔ یہ جو ریل پیل آپ دیکھ رہی ہیں یہ ادھار کا مال ہے نا کہ گریٹ برٹش کا کمایا ہوا ۔ رہی بات کاغز کے ٹکڑوں کی تو جلد آپ برٹش کیا یورپین اور امریکی کرنسی کی موت کا انتظار کریں جیسے جیسے چینی یوان آگے بڑھے گا ۔ ہم لوگ 3 مہینے سارے خرچے بند کر کے قرضے اتار سکتے ہیں اور برطانیہ اپنا ملک بیچ کر بھی نہیں اتار سکتا ۔ پاکستان کا ٹریڈ ڈیفیسٹ 17 ارب ڈالر ہے اور گریٹ برٹش کا 9 ارب پونڈ یعینی آپ لوگ اتنا کماتے نہیں جتنا اڑاتے ہو اور پھر گھر چلانے کے لیے ادھار پر ادھار لیے جا رہے ہو جو کہ آپ لوگوں میں واپس کرنے کی اوقات سے سے کئی گنا زیادہ ہے ۔امید ہے آپ آئندا فائنانس پر میرے ملک کو کچھ نہیں فرمائیں گی
زبان نہیں پھسلی میری بھیایار عمران بھائی، یہ بچی اپنی بہن ہے، بس بےچاری کی زبان پھسل گئی تھی۔ آپ نے تو غصہ ہی کرلیا!
یہ برٹش کا کام ہے کہ اپنے شہریوں کو اپنی اکانومی کی صورت حال سے باخبر رکھے تا کہ وہ دوسرے ملکوں کے شہریوں سے رسوا نا ہوں ۔ جب برطانیہ نیگیٹیو 04۔0 جی ڈی پی کے ساتھ پیچھے جا رہا ہے اس کے ملک کے شہریوں کو حق نہیں کہ وہ بری سے بری اکانومی کے ٹائم میں بھی ساڑھے تین فیصد ترقی کرنے والوں کو کچھ کہیں ۔ پاکستان کی کرنسی کی ناحق توہین کی جا رہی ہے تو میرا فرض بنتا ہے کہ بتاؤں ان کو چاہے وہ جو بھی ہیں ۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان میں منافع کی شرح اور کاروباری منافع یورپ کے تمام ملکوں سے زیادہ ہے ۔یار عمران بھائی، یہ بچی اپنی بہن ہے، بس بےچاری کی زبان پھسل گئی تھی۔ آپ نے تو غصہ ہی کرلیا!