ایک ہچکی اور بس

نیلم

محفلین
ملا تو نہیں ہے پر میں تو آج بھی مرنے لگا تھا ۔ چول مجھے بولا یہ فریزر ٹھنڈا نہیں کرتا میں نے ہاتھ ڈالا تو پائپ ٹوٹا اور یکدم گیس نکلی ٹھنڈی اور میرے بازو کو جلا دیا آپ امید رکھیں اگلی بار بجلی لگے گی تو اپکو آپکا حصہ مل جائے گا :D
عمران بھائی ،،آپ نےمقدس کو کیوں ناراض کردیا،،،چلیئےاب جلدی سے اُسے آوازدیں،،،بہنیں بہت جلدی راضی بھی ہوجاتی ہیں،،اگر ناراض ہوجائےتو:)
 
ساجد

ویسے عام طور پر فریزر میں R 12 اور R 134 استعمال ہوتی ہیں۔ کیا یہ فریزر کافی بڑا تھا؟۔
 
عسکری

معطل
عمران بھائی ،،آپ نےمقدس کو کیوں ناراض کردیا،،،چلیئےاب جلدی سے اُسے آوازدیں،،،بہنیں بہت جلدی راضی بھی ہوجاتی ہیں،،اگر ناراض ہوجائےتو:)
ارے بھئی ہمارے جذبات کی کوئی قدر نہیں رہی اس زمانے میں ۔ :roll: اوکے مقدس سسٹر آ جائیں آپکو کچھ نہیں کہا جائے گا:biggrin:
 
گُڈ،،،یہ ہےاصل پاکستانی:)آپ کےجذبات کی توخیرہے،،،بہنیں ناراض نہیں ہونی چاہیئے،،،،ہم بہنیں بہت بےضرر سی ہوتی ہیں،،،:)
 
عسکری

معطل
جو زخم دے اپنوں نے دیے :p

545314_368282953260331_348430128_n.jpg
 
عسکری

معطل
ٹھیک،،،مجھےتوکوئی تجربہ نہیں ٹھنڈےسےجلنےکا،،،آپ کوصیحح پتہ ہوگا،،،:)
اس میں ویسی جلن نہیں ہوتی نا نشان پڑتے ہیں جلد ہی یہ ورم اتر جائے گی ۔ اور ہاں یہ جلنا ویسا نہیں کہ جلنے کے بعد دیر تک اسے ٹھنڈا رکھا جائے ورنہ تکلیف ہوتی ہے اسے بس پانی سے دھو کر صاف کیا جاتا ہے اور دوائی لگائی جاتی ہے ایک بکس دیا تھا کہ کچھ ہو تو یہ استمال کرنا پر میں نے وہ کھولا ہی نہیں :D
 
اچھا ،،پھرتویہ خطرناک نہیں:)
 
Top