عسکری
معطل
بھائی جان جو کہنا تھا کہہ دیا ۔ ویسے جس جس کے پاس کاغز کے ٹکڑے ہیں مجھے بھیج دیں میں نے علاج کرانا ہے میرا بازو آج ٹھنڈک کی وجہ سے جل گیا ہےعمران یار اب بس کر دو۔ مقدس نے پاکستان کی کرنسی کو مذاق میں ایسا کہا تھا ۔ آپ بھی نرم انداز میں اپنی بات کہہ سکتے تھے۔
جیسے آپ میرے چھوٹے بھائی ہو ویسے ہی وہ بھی بہنوں جیسی ہے ۔ اب اسے کچھ مت کہنا۔