ایک ہچکی اور بس

نایاب

لائبریرین
میرے بھائی ۔۔۔۔سعودیہ آنے سے پہلے اک وسیع حلقہ احباب تھا جس میں اکثریت " نشہ بازوں و جہازوں " کی تھی ۔
پچھلے سال چھٹی گیا تو کم و بیش تیس پینتیس لوگوں کی تعزیت کا فرض نبھانا پڑا ۔ اور ان میں سے کوئی بھی دوست " نشہ باز " نہ تھا ۔
سب اچھے شریف نیک لوگ تھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں 1500 اور کہاں 15 لاکھ، زیادہ سے زیادہ 20، 25 ہزار کا میک اپ آ جائے گا اور چلے گا سال بھر۔
 

ملائکہ

محفلین
میرا خیال ہے آپ چیریٹی کریں آپکے پاس اتنے پیسے ہیں آپ خوش قسمت ہیں ہے کہ آپکا دینا والا ہاتھ ہے اس سے سکون ملے گا اور کسی بھی لمحے ہکچی آجائے گی تو اس دنیا سے جاتے وقت اطمینان ہوگا کہ کچھ اچھا ہی دنیا میں کیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔
 
Top