کوچہ آلکساں میں ہی قلم گھسیٹ دیں۔۔۔سستی جان چھوڑے تو کچھ دورے کا احوال بھی لکھ ڈالوں۔
معذرت خواہ ہوں کہ پشتون کی جگہ مجھے پختون کا لفظ استعمال کرنا تھا شایدجمال خان سوات سے ہیں، پشتون ہیں اور کراچی رہتے ہیں
جیہ سوات سے ہیں، پشتون ہیں
صائمہ شاہ لندن ہوتی ہیں، پاکستان سے ہیں
جی انہی صائمہ شاہ سے ملاقات ہوئی تھی
قیصرانی بھائی پشتون اور پختون میں کوئی فرق ہے ؟معذرت خواہ ہوں کہ پشتون کی جگہ مجھے پختون کا لفظ استعمال کرنا تھا شاید
جن دوستوں کی دل آزاری ہوئی ہے، ان سے معذرت
زیادہ تفصیل سے تو نہیں جانتا لیکن ایک بار ایک دوست نے بتایا تھا کہ افغانستان میں رہنے والے افراد کی زبان میں ش اور پاکستانی علاقے میں رہنے والے افراد خ بولتے ہیں۔ یعنی افغانستان میں اگر پشتو ہے تو پاکستان میں وہ پختو کہلائے گا۔ پ خ ت و یا پ ش ت و دراصل کچھ الفاظ کو ظاہر کرتا ہےقیصرانی بھائی پشتون اور پختون میں کوئی فرق ہے ؟
معذرت خواہ ہوں کہ پشتون کی جگہ مجھے پختون کا لفظ استعمال کرنا تھا شاید
جن دوستوں کی دل آزاری ہوئی ہے، ان سے معذرت
پختون حضرات خود پشتو کے بہت سے الفاظ میں اس حرف کو دونوں طرح استعمال کرتے ہیں۔قیصرانی بھائی پشتون اور پختون میں کوئی فرق ہے ؟
چار تقطیعات میں سے سب سے اچھی یہ لگی:
یعنی بولنے میں لہجے کا فرق ہے۔زیادہ تفصیل سے تو نہیں جانتا لیکن ایک بار ایک دوست نے بتایا تھا کہ افغانستان میں رہنے والے افراد کی زبان میں ش اور پاکستانی علاقے میں رہنے والے افراد خ بولتے ہیں۔ یعنی افغانستان میں اگر پشتو ہے تو پاکستان میں وہ پختو کہلائے گا۔ پ خ ت و یا پ ش ت و دراصل کچھ الفاظ کو ظاہر کرتا ہے
پ پت
خ/ش خیگڑا/شیگڑا
ت تو
و سے پتہ نہیں کیا بنتا تھا
اب اس بارے برادرم آصف اثر سے درخواست ہے کہ کچھ روشنی ڈالیں
جی، میرے محدود علم کی حد تکیعنی بولنے میں لہجے کا فرق ہے۔
دراصل میری دھمکی ہی تھی جو آپ کو محفل پہ دوبارہ کھینچ لائی ۔۔ جوابی حملہ کرنے کے لیے ۔۔۔
تلاش جاری ہےبنی کوئی بات پھر۔۔۔
آپ کے توسط سے دھاگہ شاعرانہ ہو گیا
شکریہصائمہ سسٹر سے گویا کبھی براہ راست مراسلت نہیں رہی مگر انکے مراسلات میں دیکھتا رہتا ہوں کافی جارحانہ ہوتے ہیں اپنا موقف کافی دھڑلے سے پیش کرتی ہیں کسی لیت و لعل سے کام نہیں چلاتیں اور خوشی بھی ہوتی ہے کہ اتنا جاندار انداز ہے انکا ان سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر انکی مضبوط شخصیت کافی متاثر کن ہے لہذا دلی خوشی ہوئی کہ واپس آگئیں ہیں کبھی مستقبل قریب میں انکے ساتھ سینگ پھنسانے اور میچ پڑجانے کا بھی خدشہ بصورت حسرت موجود ہے لولز سو میری طرفسے ویلکم اک واری فیر بیک جی ڈئر سسٹر جی ۔۔والسلام
دیکھا کیا غصہ ٹھنڈا کیا ۔۔ غصے کا توڑ ۔۔ غصہ ۔۔۔
سمت کا تعین درست رہے۔۔۔تلاش جاری ہے
شاعری ادب ہے اور آپ پر باادب ہونے کا الزام ہے اس کی صفائی میں کوئی صفائی نہیں پیش کی جاسکتی اب آپ تاعمر اسی الزام سے بندھے رہیں تو بہتر ہےانتظام؟ صائمہ شاہ ہیں نا