شاعری ادب ہے اور آپ پر باادب ہونے کا الزام ہے اس کی صفائی میں کوئی صفائی نہیں پیش کی جاسکتی اب آپ تاعمر اسی الزام سے بندھے رہیں تو بہتر ہے :) بہت شکریہ، پہلی بار باضابطہ طور پر عمر بھر کے لئے بندھ گیا :)