سید فصیح احمد
لائبریرین
شکر ہے واپس آئیںکافی بار ؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو صرف ایک ہی اختلاف یاد ہے
آپ چاہے ہزار اختلاف کریں مگر مختصر رکھیںآپ بہت تفصیلی باتیں کرتے ہیں


شکر ہے واپس آئیںکافی بار ؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو صرف ایک ہی اختلاف یاد ہے
آپ چاہے ہزار اختلاف کریں مگر مختصر رکھیںآپ بہت تفصیلی باتیں کرتے ہیں
فلک بھائی گرمیوں میں تو ویلکم ٹھنڈا ہونا چاہیئے نا ایٹ لیسٹوارم ویلکم![]()
اور تو کچھ نہیں کہہ سکتا، لیکن جیتی رہیئےمنصور
بہت شکریہ مگر میں غصے سے ہرگز نہیں گئی تھی شدید دکھ تھا کراچی میں ہونے والی دہشت گردی کا اور اس کے بعد نفرت انگیز دھاگے جہاں شائد میں خود پر قابو نہیں رکھ سکی
ناراضگی کسی سے بھی نہیں تھی نہ ہوگی میں بہت سے لوگوں سے کبھی کنکٹ ہی نہیں ہو پائی یہاں مگر پھر بھی وہ میری نظر میں محترم ہیں نظریہ مختلف سہی مگر ذاتی مخالفت کسی سے نہیں ہے
مجھے نفرت انگیز مواد اور نفرت پھیلانے والے عناصر سے شدید اختلاف ہے موجودہ حالات کے تناظر میں اب ہمیں ایسی باتیں اور ایسے لوگوں کو انٹرٹین کرنا زیب نہیں دیتا یہ آگ جو ہمارے وطن میں لگی ہوئی ہے کہیں نہ کہیں اس کے ذمہ دار ہم سب ہیں ایسی سوچوں اور تحریروں کو اب نظرانداز نہیں کیا جا سکتا پاکستان کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں اور یہی پیغام دینا چاہتی ہوں ان سب عناصر کو جو بھلائی کے نام پر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں
اور عارف کریم نے نہ صرف معافی مانگی بلکہ اپنی پچھلی غلطیوں کا بھی اعتراف کیا ان کی اس اعلیٰ ظرفی کا مذاق اڑایا ہے ہم سب نے اپنی تنگ نظری سے
جیہ
معاف کرنے والے لوگ بہت عظیم ہوتے ہیں اور بہت بڑے ہوتے ہیں آپ سے کم از کم مجھے تو یہی امید ہے کہ آپ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گی
نہیں ویلکم کی ضرورت نہیں گڑیاجیہ آپی کا دھاگہ تو دیکھا تھا لیکن آپ بھی چلی گئی تھیں آپی؟
پلیز محفل کو کوئی بھی چھوڑ کر نہ جایا کرے۔ اچھی بات نہیں ہوتی
ویلکم بھی کہنا ہے کیا؟![]()
اور کیا آپ کا اپنا ہی گھر ہےنہیں ویلکم کی ضرورت نہیں گڑیا![]()
دراصل میری دھمکی ہی تھی جو آپ کو محفل پہ دوبارہ کھینچ لائی ۔۔ جوابی حملہ کرنے کے لیے ۔۔۔عمر سیف
دھمکیاں نہیں چلتیں مجھ پر![]()
وعلیکم السلام جیہ سسٹر آپکو پتا ہے ناں کہ میں آپکا بہت بڑا " پنکھا " آئی مین فین ہوں پلیز ایک " پنکھے بھائی " کی التجا پر آجائیں مجھے نہیں تھا معلوم کیا ہوا لیکن جب مجھے معلوم پرا تو وہ دھاگا مقفل ہوچکا تھا اور وہاں کچھ لکھ نہ سکا اب یہاں موقع ملا ہے تو آپ کو فقط اتنا ہی کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اس محفل کے لیے اور ہم سب کے لیے کسی قیمتی اثاثے سے کم نہیں ہیں آپکا شمار قریبا محفل کے بانی اراکین میں ہوتا ہے کہ جنھوں نے اپنے بل بوتے پر محفل کو اپنے اوائل دور سے یہاں اس مقام تک پہنچایا کہ آج محفل کا رکن ہونا میرے جیسے لوگوں کے لے بھی کسی اعزارسے کم نہیں ہوتا خیرررر فیصلہ آپ ہی کا ہوگا آخری اور ہمیں امید بھی رہے گی تادم اخیر ۔۔۔والسلامالسلام علیکم
سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
لیں بھئی اگر تعداد بڑھانی ہی مقصود ہے تو کاؤنٹ می اِنقیصرانی بھائی ۔۔۔ 2 خواتین کے علاوہ کس کس نے اعلان کیا ؟ ان 'چند' کے بارے جاننا چاہ رہا تھا![]()
نہ جی، ہم نہیں لیتےلیں بھئی اگر تعداد بڑھانی ہی مقصود ہے تو کاؤنٹ می اِن
بے جان ویسے ہی کسی گنتی میں نہیں آتےلیں بھئی اگر تعداد بڑھانی ہی مقصود ہے تو کاؤنٹ می اِن
بے جان کہ بے زبان؟بے جان ویسے ہی کسی گنتی میں نہیں آتے![]()
سستی جان چھوڑے تو کچھ دورے کا احوال بھی لکھ ڈالوں۔کیا کہیں اور اس کے بارے میںآپ کا دورہ کیسا رہا ؟
بنی کوئی بات پھر۔۔۔ناراض کہاں تھی
مٹی ڈھونڈ رہی تھی![]()
ذرا اس فقرے کی تقطیع فرمائیےہم قیصرانی بھائی کی اس موشن کو سیکنڈ کرتے ہیں۔
اور ہم فرسٹ۔۔۔۔ہم قیصرانی بھائی کی اس موشن کو سیکنڈ کرتے ہیں۔