ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ ان سے بھی گئی گزری ہیں "جن " کو لطیفہ ایک دن بعد سمجھ میں آتا ہے۔ اب یہ بھی بتاؤں کہ وہ لطیفہ کیا ہے؟
 
تعبیر

محفلین
شکریہ

پھر تو یہ کام اپ کو کل کرنا چاہیے تھا کہ کل میرا موڈ بہت خراب تھا
پورے گھر کی کل شامت آئی ہوئی تھی میری وجہ سے
وجہ شاید یہی ہوگی کہ کل میرا یہاں چکر نہیں لگا تھا تبھی اتنا برا موڈ ہو گا
 
Ukashah

محفلین
ہا ہا ہا
ویسے میں یہ دیکھ کر خوش ہو گیا کہ اتنے سارے شاعروں‌ کا تعلق کراچی سے ہے اور مجھے پتا نہیں ے تھا ۔ خاص طور پر
یممم
ابنِ انشا ء ------- ( شاہ فیصل کالونی ،کراچی)
اتنے عرصہ شاہ فیصل کالونی میں رہنے کے باوجود ہمیں آج تک ؀ابن انشاء؀ کا گھر نہیں ملا ۔ کمال ہے۔۔۔ یہ ہمارے اخبارات کا حال ہے ۔
 
مغزل

محفلین
چلو کسی کو تو ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ سمجھ آیا ۔۔ تعبیر اور جیا راؤ کو مشورہ ہے کہ ہمدرد کی خمیرہ گاؤ زبان عنبری نہار منھ استعمال کیجئے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
یہ اخبار مجھے دیکھا دیکھا لگ رہا ہے اپنے مخصوص فونٹ اور اس شاعری سیکشن کی وجہ سے، نام یاد نہیں آرہا۔۔۔
 
جیا راؤ

محفلین
یعنی کہ آپ ان سے بھی گئی گزری ہیں "جن " کو لطیفہ ایک دن بعد سمجھ میں آتا ہے۔ اب یہ بھی بتاؤں کہ وہ لطیفہ کیا ہے؟

چلو کسی کو تو ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ سمجھ آیا ۔۔ تعبیر اور جیا راؤ کو مشورہ ہے کہ ہمدرد کی خمیرہ گاؤ زبان عنبری نہار منھ استعمال کیجئے ۔

:beating::beating::beating:
پوسٹ نمبر گیارہ میں ہم لطیفہ پر اظہارِ خیال کر چکے تھے۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
لگتا ہے ڈر گئی بیچاری جو دوبارہ نہیں آئی ۔۔ اور کاشف میاں بھی ------- کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہیں۔
 
Top