جیا راؤ
محفلین
لگتا تو نہیں کہ ڈر جائیں گی، میرے خیال میں تو جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہوں گی۔
لائٹ آنے کا انتظار کر رہی تھی۔۔۔۔
لگتا تو نہیں کہ ڈر جائیں گی، میرے خیال میں تو جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہوں گی۔
جی نہیں اس وقت تو ہم نے ناشتہ ہی نہیں کیا تھا تو کریلے کہاں سے آ گئے وہ بھی نیم چڑھے۔۔۔۔۔۔
تبھی میں کہوں کہ جیا سوکھ کر کانٹا کیوں ہوئے جارہی ہے اب پتہ چلا کہ ڈائٹنگ کی بیماری میں مبتلا ہے ۔۔۔ اوہو ہ ہو ہ ہو ۔۔
جیا تو ویسے ہی سوکھ کر کانٹا ہے ڈائٹنگ کی بیماری اور لگ گئی تو جلد ہی دارِ فانی سے کوچ کر جائے گی۔۔۔۔۔
ارے ڈائٹنگ کر کے کیا کرنا ہے۔ کھاؤ پیو موج کرو اور پکڑائی نہ دو۔ چار دن کی زندگی ہے۔
یار ایک بات آپ غور سے سن لو ۔ یہ مرنے والی باتیں مجھ سے مت کیا کیجیے ۔۔ جیہ سے بھی میری اسی بات کی ناراضگی ہے
یہ حقیقت سہی مگر اس قدر آسان نہیں۔۔ آپ کو میری بات ناگوار گزے تو معاف کیجیے میں آئندہ گفتگو سے پرہیز کروں گا
والسلام
لگتا ہے جیہ کی طرح جیا بھی زحل کے زیرِ اثر ہے ۔ نحسِ سیارگان اگلے ماہ ختم ہونے لگے لگا ۔ دب ِ اکبر کا آج آخر ی دن ہے ۔۔ اب یہ دونوں اور محسن اس اثرسے باہر نکل آئیں گے۔ انشااللہ
محمود بھائی بالکل صحیح کہا ہے، ایک ڈانٹ میری طرف سے بھی۔ +ہتھوڑا+