اے خان بھائی کا انٹرویو

اے خان

محفلین
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
لمبی زلفیں،
دراز قد
بڑی بڑی خماری آنکھوں والی
باریک ہونٹ
سریلی آواز
ایشوریا رائے کے ہونٹ تو باریک نہیں ہیں۔
اور آواز سریلی ہو جائے اگر شریا گھوشال کی آواز گلے میں فٹ کروا لیں۔ :curl-lip:
مطلب ایشوریا رائے بھی آپ کے معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ :sneaky:
 
یاز

محفلین
:LOL: بیگم بیگم ہوتی ہے اگر یہ خوبیاں نہ بھی ہو تو بھی بیگم میں یہ خوبیاں نظر آتی ہے.
بھیا کنوارے ہی ہو ناں؟ یہ معرفت تو کئی کئی چلے کاٹے بغیر اور "مرشد" کے قدموں کی خاک ہوئے بغیر حاصل نہیں ہوتی ! :)
از حالتِ ما نیست خبر بے خبراں را
 
انٹرویو ٹیم کی جانب سے سوالات کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے۔ اب سبھی محفلین ہمارے معزز اور چہیتے مہمان سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ :)
 
اے خان

محفلین
ایشوریا رائے کے ہونٹ تو باریک نہیں ہیں۔
اور آواز سریلی ہو جائے اگر شریا گھوشال کی آواز گلے میں فٹ کروا لیں۔ :curl-lip:
مطلب ایشوریا رائے بھی آپ کے معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ :sneaky:
صرف ہونٹ کی وجہ ریجیکٹ تو نہیں کرسکتے :D
 
نایاب

لائبریرین
لمبی زلفیں،
دراز قد
بڑی بڑی خماری آنکھوں والی
باریک ہونٹ
سریلی آواز
محترم اے خان شہزادے
آپ کے تمام جوابات آپ کو اک حساس اور دل درد مند کی حامل ہستی کی صورت مجسم کرتے ہیں ۔
اللہ سوہنا آپ پر مہربان ہوتے آپ کی زندگی میں اس ممتاز ہستی کے داخلے کی راہ آسان فرمائے ۔ جو آپ کو ممتاز رکھے سدا آمین
ان شاء اللہ جلد ہی ملے گی وہ ممتاز ہستی
اگر تو آپ کے ڈسپلے میں آپ کی حالیہ تصویر ہے ۔ تو گمان غالب ہے کہ جلد ہی کنوارے ہونے کا اعزاز چھننے کو ہے ۔ آپ کے پیارے آپ کی دلہن کی تلاش میں ہیں ۔اپنی شریک حیات میں آپ اپنی مطلوبہ خوبیوں میں سے نمبر 2 ۔3 ۔5 ان شاء اللہ ضرور پائیں گے ۔۔۔۔
ویسے کیا آج کل کسی کی محبت میں گرفتار ہیں ۔ ؟
بہت دعائیں
 
واہ زبردست !
جی تصویر میری ہے
قسم سے میرے گھر والوں نے لڑکی تلاش کی ہے میرے لیے. 5،3،2 خوبیاں بالکل موجود ہے.لیکن مجھے پسند نہیں ،گھر والے تو منگنی بھی کروانا چاہتے ہیں. لیکن میں نے انکار کر دیا کہ ابھی نہیں . منگنی کرنے بعد تو پورے گاؤں میں ڈھنڈورا ہوگا کہ عبداللہ کی منگنی ہوگئی.
نہیں کسی کے عشق میں گرفتار تو نہیں صرف پسند ہے
آپ نے تو حیران کردیا مجھے !
 
Top