اے خان بھائی کا انٹرویو

لاریب مرزا

محفلین
جی ساتھی قریب ہوجائیں..درود شریف پڑھیں. اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے ہمیں باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائی. اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں تھا یہ اللہ کا ہم پر احسان ہے. اللہ جسے رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے اسے اپنے گھر (مسجد) کی راہ دکھلاتا ہے.
آپ کا یہ روپ دیکھ کر ہم تو بھونچکا ہی رہ گئے۔ ہم آپ کو بس پسند کی شادی اور صنف نازک کے تذکرے کی حد تک ہی جانتے تھے۔ :)

اور یونیورسٹی؟؟ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
سوال: خان صاحب آپ کو تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہوئے کتنے مہینے ہوئے؟ اور کیا اس کے پیچھے کوئی خاص محرک تھا؟ (ہدایت تو واقعی اللہ جس کو چاہے جب چاہے دے دیتاہے!)
 
اے خان

محفلین
آپ کا یہ روپ دیکھ کر ہم تو بھونچکا ہی رہ گئے۔ ہم آپ کو بس پسند کی شادی اور صنف نازک کے تذکرے کی حد تک ہی جانتے تھے۔ :)

اور یونیورسٹی؟؟ :)
مسائلِ تصّوف یہ ترا بیان غالبؔ. تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا. بادہ خوار کی جگہ پسند کی شادی اور یہ تذکرے وغیرہ :p
یونیورسٹی میں سکون نہیں ہوتا وہاں دل چین نہیں ملتا
 
لاریب مرزا

محفلین
مزید کچھ سوالات

1- چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ آپ کا رویہ کیسا ہے؟؟
2- امی اور ابو میں سے کس کے زیادہ قریب ہیں؟؟
3- پسند کی شادی کے لیے کچھ اقدامات بھی کیے ہیں یا بس آہیں ہی بھر رہے ہیں؟؟ :sneaky:
4- فضول خرچ ہیں یا کنجوس؟؟
5- کس چیز پہ پیسے زیادہ خرچ کرتے ہیں؟؟
6- کیا آپ پابندی سے پانچ وقت نماز کی ادائیگی کرتے ہیں؟؟
7- تبلیغی جماعت میں تین روز میں آپ کی کیا کیا مصروفیات ہوتی ہیں؟؟
 
زیک

مسافر
آپ کا یہ روپ دیکھ کر ہم تو بھونچکا ہی رہ گئے۔ ہم آپ کو بس پسند کی شادی اور صنف نازک کے تذکرے کی حد تک ہی جانتے تھے۔ :)

اور یونیورسٹی؟؟ :)

مسائلِ تصّوف یہ ترا بیان غالبؔ. تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا. بادہ خوار کی جگہ پسند کی شادی اور یہ تذکرے وغیرہ :p
یونیورسٹی میں سکون نہیں ہوتا وہاں دل چین نہیں ملتا
سہ روزے تو عشق کو اور بھی جلا بخشتے ہیں
 
زیک

مسافر
واہ زبردست !
جی تصویر میری ہے
قسم سے میرے گھر والوں نے لڑکی تلاش کی ہے میرے لیے. 5،3،2 خوبیاں بالکل موجود ہے.لیکن مجھے پسند نہیں ،گھر والے تو منگنی بھی کروانا چاہتے ہیں. لیکن میں نے انکار کر دیا کہ ابھی نہیں . منگنی کرنے بعد تو پورے گاؤں میں ڈھنڈورا ہوگا کہ عبداللہ کی منگنی ہوگئی.
نہیں کسی کے عشق میں گرفتار تو نہیں صرف پسند ہے
آپ نے تو حیران کردیا مجھے !
بہت مبارک ہو منگنی کی
 
محمد وارث

لائبریرین
انٹرویو ٹیم کی جانب سے سوالات کا مرحلہ ختم ہو چکا ہے۔ اب سبھی محفلین ہمارے معزز اور چہیتے مہمان سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ :)
میرے خیال میں کل آپ کے ایک انٹرویو پینل ممبر نے اس پالیسی کو بدل دیا تھا کہ انٹرویو ٹیم کی جانب سے سوالات کا مرحلہ ختم ہونے کے بعد ہی محفلین سوال پوچھ سکتے ہیں! اور آپ نے بھی شاید وہاں اس پالیسی چینج پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔ پھر آج اس عام اجازت کی کیا کوئی خاص وجہ ہے؟

میرا خیال محفلین کے تبصرے انٹرویو کی ہی لڑی میں ہوتے. اب جو ہوگیا سو ہوگیا میری محفلین سے گزارش ہے کہ ذاتی لڑی میں ہی تبصرہ کریں اور جب چاہے تبصرہ کریں سوال پوچھیں. انٹرویو پینل ساتھ ساتھ پوچھے گا .. اسطرح انٹرویوز عدم دلچسپی کا شکار ہوگئے ہیں .. آپ سے گزارش ہیں کہ سوال پوچھیں بعض اوقات پینل اچھے سوالات چھوڑ دیتا ہے تاکہ محفلین پوچھیں
 
آج اس عام اجازت کی کیا کوئی خاص وجہ ہے؟
جی بالکل ہم نے ہی پالیسی بنائی یا بدلی اور اس مراسلے کی خاصوجہ بھی ہے اور وہ یہ کہ عبداللہ بھائی سے سوالات کیے جائیں جبکہ پچھلے سوالات کے جوابات وہ دے چکے. اب مزید باقاعدہ سوالات آئے ہیں محفلین کی جانب سے اس سے پہلے زیادہ تر ڈسکشن چل رہی تھی. :)
 
اے خان

محفلین
سوال: خان صاحب آپ کو تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہوئے کتنے مہینے ہوئے؟ اور کیا اس کے پیچھے کوئی خاص محرک تھا؟ (ہدایت تو واقعی اللہ جس کو چاہے جب چاہے دے دیتاہے!)
کالج کے دنوں میں مجھے تبلیغی جماعت سے سے محبت پیدا ہوگئی تھی. کوئی خاص محرک نہیں بس ویسے ہی گرمیوں کی چھٹیاں تھی. تو فارغ تھا بس سہ روزہ تبلیغ میں چلا گیا. ان کے طور طریقوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا. کہ کامل مسلمان تو یہ لوگ ہیں. میں تو نام کا مسلمان ہوں. بس اسی دن سے ارادہ کیا کہ ہر مہینے سہ روزہ تبلیغ میں ضرور جاؤں گا. میں اس اردے سے تبلیغ میں جاتا ہوں کہ تین دن میں پانچ وقت کی نمازوں کے ساتھ تہجد، اشراق، چاشت اور نوافل ادا کرسکوں. جو کہ گھر رہ کر میرے لیے ناممکن ہے.
 
ابھی تک سہ روزہ ہی پر گئے ہیں یا زیادہ عرصے کے لئے بھی؟ اجتماع پر جانا ہوا؟
 
محمد وارث

لائبریرین
اگلا سوال: کچھ عرصہ قبل آپ محفل سے غائب ہو گئے تھے اور واپسی پر آپ کے مراسلوں سے یوں لگا تھا جیسے آپ پر کوئی محبت کا سانحہ ٹوٹا تھا؟ اس بات میں کتنی صداقت ہے؟
 
Top