مقدس
لائبریرین
ذاتی طور پر میں اس بات کے بارے کچھ بھی سوچوں، محفل کی گائیڈ لائن اس طرح کے شارٹ کٹ کی شاید اجازت نہ دے۔۔۔ باقی آپ احباب بہتر سمجھتے ہیں
ہمیں محفل کی گائیڈ لائن کو سامنے رکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہے
ذاتی طور پر میں اس بات کے بارے کچھ بھی سوچوں، محفل کی گائیڈ لائن اس طرح کے شارٹ کٹ کی شاید اجازت نہ دے۔۔۔ باقی آپ احباب بہتر سمجھتے ہیں
سیدہ شگفتہ صاحبہ سے بھی پوچھ لیں؟ہمیں محفل کی گائیڈ لائن کو سامنے رکھ کر ہی فیصلہ کرنا ہے
شئیورسیدہ شگفتہ صاحبہ سے بھی پوچھ لیں؟
میں تو یہ کہتا ہوں کہ اب یہ نئی کتاب ہے، جس کے پبلشر ہم ہیں۔ البتہ ‘عشق جنوں پیشہ‘ کا نام یہاں سے بھی ہٹا دیا جائے تو بہتر ہے۔ اس کا اعتراف محض کتاب کے متن میں کیا جائے۔ یہ صرف فراز کا انتخاب ہے، یہی بات سامنے رکھی جائے۔ جو کوئی بھی کر سکتا ہے،
دونوں عنوان بدل دیئے ہیں۔ دیکھ لیں کہ کیا نام درست ہیں؟
جزاک اللہجی جناب زبردست کام ہو گیا ہے۔
زبردست کام
مبارک باد بلال
ارے اللہ کے بندے تمھیں میں نے فراز کی 9 کتابیں تو یونیکوڈ میں دی تھیں۔۔۔ 11 کیسے رہ جائیں گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت بہت شکریہ فاتح بھائی،
عید کی چھٹیاں سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے کام مکمل کر ہی لیا آخرکار،
اب بس آج رات کو یا کل "شب خون" کا دھاگہ بھی کھول دیتا ہوں، وہ بھی 52 صفحوں تک ٹائپ ہو چکی ہے، جو رہ گئی وہ بھی نومبر میں ختم کر لوں اور پھر احمد فراز صاحب کی کُل گیارہ کتابیں رہ جائیں گی۔
ارے اللہ کے بندے تمھیں میں نے فراز کی 9 کتابیں تو یونیکوڈ میں دی تھیں۔۔۔ 11 کیسے رہ جائیں گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور یہ بھی بھول گئے ہو گے کہ میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ان نو کتابوں کا مواد استعمال نہیں کر سکتے آپ۔۔۔ جب تک ان کے کاپی رائٹس کے متعلق کوئی حل نہ نکال لوں میں۔اوہ، اوپس، حد ہے میری بھی!
اس فائل کو تو میں بھول ہی گیا،
تقریباً ساری ہی غزلیں تو اُس میں موجود ہیں۔
صرف نظمیں ہی ٹائپ کرنی ہیں اور غزلوں کو ان کی کتابوں کے حساب سے الگ الگ فائل میں رکھنا ہے۔
یہ کام تو بہت آسان ہو گیا ہے۔
زبردست
بہت بہت شکریہ فاتح بھائی۔
اور یہ بھی بھول گئے ہو گے کہ میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ان نو کتابوں کا مواد استعمال نہیں کر سکتے آپ۔۔۔ جب تک ان کے کاپی رائٹس کے متعلق کوئی حل نہ نکال لوں میں۔
کسی قانونی گرہ کے باعث بھیج نہیں سکتا اعجاز صاحب۔ اگر بھیجی جا سکتیں تو اردو ویب لائبریری پر اپلوڈ کر دی جاتیں جہاں سے آپ بھی اور باقی تمام احباب بھی مستفید ہو سکتے۔فاتح سے شکایت۔۔۔ مجھے کیوں نہیں بھیج دیں، نو کتابوں کی اٹھارہ برقی کتابی بنا دیتا تھا۔ کچھ ادر سے۔ کچھ ادھر سے کر کے!!
کسی قانونی گرہ کے باعث بھیج نہیں سکتا اعجاز صاحب۔ اگر بھیجی جا سکتیں تو اردو ویب لائبریری پر اپلوڈ کر دی جاتیں جہاں سے آپ بھی اور باقی تمام احباب بھی مستفید ہو سکتے۔
کچھ ورک اراؤنڈز پر کام کر رہا ہوں اور جلد ہی کسی نہ کسی صورت میں اردو لائبریری پر اپلوڈ کر دیا جائے گا فراز کا کافی سارا کلام۔تو اس کی ٹوپی اس کے سر کر کے خود ہی ایک فائل ہی بنا کر بھیج دیتے!!