"اے عشق جنوں پیشہ سے انتخاب" پہ تبصرہ جات

فاتح

لائبریرین
ارے جناب، کن تکلفات میں پڑ گئے ہیں؟ آپ کا حکم ہو اور تعمیل نہ ہو؟ (ٹیبلز والی بات اگر ادھر کی تو یہ ذاتیات پر حملہ ہوگا :thinking: )
اس کا تو ہم نے ذکر کرنا ایک عرصے سے چھوڑ دیا۔۔۔ یہ جان کر کہ لاحاصل ہے۔ :laughing:
ویسے مقدس ضرور پوچھ رہی تھی ابھی دو دن قبل کہ مولوی (عبد الحق) صاحب کا کیا بنا اور ہم خاموش ہو گئے تھے۔۔۔ ہے نا مقدس؟ :laughing:
 
مقدس

جی جی بالکل۔۔۔ آپ نے تو کچھ بھی نہیں کہا تھا قیصرانی بھیا کو۔۔ :p
 
Top