محمد بلال اعظم
لائبریرین
کچھ ورک اراؤنڈز پر کام کر رہا ہوں اور جلد ہی کسی نہ کسی صورت میں اردو لائبریری پر اپلوڈ کر دیا جائے گا فراز کا کافی سارا کلام۔
پھر تو فراز کے کلام کو یونی کوڈ کرنے کا میرا خواب بہت جلد شرمندہِ تعبیر ہو جائے گا۔
کچھ ورک اراؤنڈز پر کام کر رہا ہوں اور جلد ہی کسی نہ کسی صورت میں اردو لائبریری پر اپلوڈ کر دیا جائے گا فراز کا کافی سارا کلام۔
بلال کیوں وقت ضائع کر رہے ہو یہ کتاب کر کے؟
جب کہ یہ مکمل کتاب یونیکوڈ میں ہمارے پاس موجود ہے بلکہ تمھارے پاس بھی موجود ہے۔۔۔
حیرت ہو رہی ہے یہ دھاگا دیکھ کر
تمھیں جو ڈیٹا میں نے بھیجا تھا اس میں غور سے دیکھوفاتح بھائی یہ کتاب میرے پاس تو یونی کوڈ میں نہیں ہے، یہ کتاب تو فراز کی ملی شاعری پہ مشتمل نظموں پہ ہے۔
اگر یہ ہے موجود تو میں رہنے دیتا ہوں۔
تمھیں جو ڈیٹا میں نے بھیجا تھا اس میں غور سے دیکھو
دیکھو اور مجھے بھی بتاؤ اگر یہ نظمیں اس میں شامل نہیں ہیں تو ٹائپ کی جا سکتی ہیں۔میں دیکھتا ہوں۔
دیکھو اور مجھے بھی بتاؤ اگر یہ نظمیں اس میں شامل نہیں ہیں تو ٹائپ کی جا سکتی ہیں۔
حیرت ہے۔۔۔ میں بھی دیکھتا ہوں۔
شاید نظمیں نہ ہوں
میرا خیال ہے اس منحوس فائل میں نظمیں نہیں ہیں
جی یہی میرا خیال ہے۔
تو پھر آپ ان تمام مراسلوں کو کو یا تو حذف کر دیجئے یا تبصرہ جات کے دھاگے میں موو کر دیں۔
اگر تو آپ کے پاس اختیار ہے تو ٹھیک ہے ورنہ یا پھر اس کام کے لئے قیصرانی صاحب کو بلاتے ہیں۔
اب اس کے بعد میں تمام کتابوں کی صرف نظمیں ہی ٹائپ کروں گا۔
میں کر دوں گی بھائی
آپ آرام سے پوسٹ کرتے رہیں نظمیں
ارے جناب، کن تکلفات میں پڑ گئے ہیں؟ آپ کا حکم ہو اور تعمیل نہ ہو؟ (ٹیبلز والی بات اگر ادھر کی تو یہ ذاتیات پر حملہ ہوگا )ہم آپ جیسے ہی ہیں یعنی عوام میں شامل ہیں لہٰذا یہ اختیارات و مراعات ہمارے پاس بھی نہیں ہیں۔
میں کر دوں کیا ٹیبلز والی باتارے جناب، کن تکلفات میں پڑ گئے ہیں؟ آپ کا حکم ہو اور تعمیل نہ ہو؟ (ٹیبلز والی بات اگر ادھر کی تو یہ ذاتیات پر حملہ ہوگا )
یہ بے ایمانی ہے آپیمیں کر دوں کیا ٹیبلز والی بات
ہی ہی ہی ہی