نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

محسن حجازی

محفلین
یہ جب ہم نے پہلی بار سنی تو دم بخود رہ گئے۔
لیکن عشق سے اس قسم کی درخواستیں بے کار ہیں۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے آک سے کہا جائے بی بی آپ جلانے سے باز رہئے
یا جیسے پانی سے کہا جائے میاں تم ڈبونے سے باز رہو
یا پھر جنرل صاحب سے کہا جائے کہ جناب استعفی دے دیجئے :grin: :grin:
 
جیا راؤ

محفلین
شکریہ سارہ آپ نے سدا بہار غزل شئیر کی ہے۔
جب بھی سنیں اتنی ہی خوبصورت لگتی ہے جتنی کہ پہلی بار میں۔:)
 
تیشہ

محفلین
یہ جب ہم نے پہلی بار سنی تو دم بخود رہ گئے۔
لیکن عشق سے اس قسم کی درخواستیں بے کار ہیں۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے آک سے کہا جائے بی بی آپ جلانے سے باز رہئے
یا جیسے پانی سے کہا جائے میاں تم ڈبونے سے باز رہو
یا پھر جنرل صاحب سے کہا جائے کہ جناب استعفی دے دیجئے :grin: :grin:

:lol::lol:
 
مرک

محفلین
ہائیں؟ :eek:
یہ گانا ہے؟ :confused:
آپ کا یہ بیان تو ہماری عقابی نظروں سے چوک ہی گیا وگرنہ وہیں فورا آڑے ہاتھوں لیتے!
بی بی غزل ہے غزل!
اب آپ بے شک جواب آں غزل کے طور پر اپنی صفائی پیش کیجئے۔:grin:
اپنے کبھی یہ غزل سنی ہے:rolleyes:
جب کسی نے اسے گایا ہے تو گانا بھی کہہ سکتے ہیں جنابِ:cool:
 
Top