یہ جب ہم نے پہلی بار سنی تو دم بخود رہ گئے۔
لیکن عشق سے اس قسم کی درخواستیں بے کار ہیں۔
یہ ایسے ہی ہے جیسے آک سے کہا جائے بی بی آپ جلانے سے باز رہئے
یا جیسے پانی سے کہا جائے میاں تم ڈبونے سے باز رہو
یا پھر جنرل صاحب سے کہا جائے کہ جناب استعفی دے دیجئے
اچھا گانا ہے
اپنے کبھی یہ غزل سنی ہےہائیں؟
یہ گانا ہے؟
آپ کا یہ بیان تو ہماری عقابی نظروں سے چوک ہی گیا وگرنہ وہیں فورا آڑے ہاتھوں لیتے!
بی بی غزل ہے غزل!
اب آپ بے شک جواب آں غزل کے طور پر اپنی صفائی پیش کیجئے۔