محسن حجازی
محفلین
قبلہ مے پی جاتی ہے تو آپ کی منطق کے مطابق مے کو مے کی بجائے پینا بھی کہہ سکتے ہیں؟
جس گانے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ گانا فعل ہے اور خاتون نے بطور فعل نہیں اسم استعمال کیا ہے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ ہم گانے کی نہیں 'گنے' کی بات کر رہے تھے۔
انہیں صفائی دینے دیجئے پھر ہم آپ کی فریاد بھی سنیں گے۔