نیرہ نور اے عشق ہمیں برباد نہ کر ۔۔۔۔۔ نیرہ نور

محسن حجازی

محفلین
قبلہ مے پی جاتی ہے تو آپ کی منطق کے مطابق مے کو مے کی بجائے پینا بھی کہہ سکتے ہیں؟ :rolleyes:
جس گانے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ گانا فعل ہے اور خاتون نے بطور فعل نہیں اسم استعمال کیا ہے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ ہم گانے کی نہیں 'گنے' کی بات کر رہے تھے۔ :grin:
انہیں صفائی دینے دیجئے پھر ہم آپ کی فریاد بھی سنیں گے۔:grin:
 
مرک

محفلین
بات کر رہے نہیں کر رہی:)
اور آپ ضرور ان کی ہی صفاہی لیجیئے کیونکہ آپ سے پحث کر کے ہمیں اپنی واااااٹ نہیں لگوانی:grin:
 
محسن حجازی

محفلین
ارے؟ یعنی یہ تو کمال ہی ہو گیا؟ آپ تو خاتون نکل آئیں؟ :grin:
اپنا تعارف تو پیش کیجئے تعارف کے دھاگے میں ورنہ مجھ سے سادہ لوح بہت ہیں۔ :)
 
بہت افسوس ہوا میں نے کروایہ تھا تعارف اپنا اور میں ملائکہ کی بہت اچھی دوست ہوں اپ ذرا تعارف کے موضوں پر جاہیں!!!:rolleyes:
 
محسن حجازی

محفلین
لیکن وہ کیا ہے کہ ملائکہ ہماری بہت اچھی دوست نہیں ہیں اس واسطے ہم سے یہ غلطی سرزد ہوئی۔
اب ہم کو سمجھ آئی کہ آپ ان کے دفاع میں کیوں کود پڑیں۔
بہرحال، ابھی جھگڑا چل رہا ہے جب تک وہ نہیں آتیں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہیں بھی تصدیق کرنا ہوگی کہ آپ ان کی دوست ہیں کہ نہیں۔ :grin:
 
مرک

محفلین
میں کسی کو ایسے ہی اپنے پلے نہیں باندھتی وہ میری دوست ہی ہے اور کودنے اچھلنے کی عمر ہے ہماری کیوں نا کودوں:grin:
 
ملائکہ

محفلین
ہائیں؟ :eek:
یہ گانا ہے؟ :confused:
آپ کا یہ بیان تو ہماری عقابی نظروں سے چوک ہی گیا وگرنہ وہیں فورا آڑے ہاتھوں لیتے!
بی بی غزل ہے غزل!
اب آپ بے شک جواب آں غزل کے طور پر اپنی صفائی پیش کیجئے۔:grin:

ارے جناب مجھے معلوم ہے کہ غز ل ہے یہاں مقصود تعریف کرنا تھا نا کہ اگلے پچھلے کھاتے کھولنا۔:):)
 
ملائکہ

محفلین
قبلہ مے پی جاتی ہے تو آپ کی منطق کے مطابق مے کو مے کی بجائے پینا بھی کہہ سکتے ہیں؟ :rolleyes:
جس گانے کی آپ بات کر رہے ہیں وہ گانا فعل ہے اور خاتون نے بطور فعل نہیں اسم استعمال کیا ہے۔ اب یہ مت کہئے گا کہ ہم گانے کی نہیں 'گنے' کی بات کر رہے تھے۔ :grin:
انہیں صفائی دینے دیجئے پھر ہم آپ کی فریاد بھی سنیں گے۔:grin:

تو اس منظق میں برائی بھی کیا ہے اب مہ کو مہ کہو یا پینا بات تو ایک ہی ہوئی نا اور ہم کوئی گنے کی بات نہیں کرہے گانے کی بات ہورہی ہے۔:grin:
 
ملائکہ

محفلین
لیکن وہ کیا ہے کہ ملائکہ ہماری بہت اچھی دوست نہیں ہیں اس واسطے ہم سے یہ غلطی سرزد ہوئی۔
اب ہم کو سمجھ آئی کہ آپ ان کے دفاع میں کیوں کود پڑیں۔
بہرحال، ابھی جھگڑا چل رہا ہے جب تک وہ نہیں آتیں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ انہیں بھی تصدیق کرنا ہوگی کہ آپ ان کی دوست ہیں کہ نہیں۔ :grin:

اب اس میں کوئی شک ہے کہ وہ میری دوست ہیں کہ نہیں۔چلیں اگر آپکو کوئی شک ہے تو کوئی بات نہیں اب تو نہیں رہا نا:)
 
محسن حجازی

محفلین
ارے جناب مجھے معلوم ہے کہ غز ل ہے یہاں مقصود تعریف کرنا تھا نا کہ اگلے پچھلے کھاتے کھولنا۔
لیجئےجناب ملزم ہماری عدالت میں پیش ہو گیا۔
تعریف کرنی ہے تو کسی پیرائے میں کیجئے یہ تو بدتعریفی کے زمرے میں داخل ہوگئی :grin:
اگلی پیشی پر پھر حاضر ہوئیے۔

آپ کی دوست مرک صاحبہ نے تو ہمیں بہت ڈرایا کبھی کہتیں فلاں دھاگے پر آؤ تم کو دیکھ لوں گی تمہاری ایسی کی تیسی تم نے ہماری دوست کی شان میں گستاخی کی وغیرہ وغیرہ۔ ویسے آپ نے انہیں کہاں سے پلے باندھا؟ :grin:
اورپھر جیسی یہ اردو لکھ رہی تھیں ہم انہیں پشاور کا کوئی پٹھان سمجھے بنام مرک خان جو یہ کہہ کر ہمارے پیچھے پڑ گیا ہے کہ خوچہ ام تم کو نئیں چوڑے گی! :grin:
بعد میں حقیقت حال معلوم ہوئی۔
 
محسن صاحب اب جسکی جیسی ذہنیت ہوگی وہ ویسا ہی سوچیگا نا اپ فکر نہ کریں اپکی غلطی نہیں ہے:grin:
مجھے ایک دفعہ ایک خاتون خواب میں نظر ائیں اور کہنے لگیں ملائکہ کو اپنے دوپٹے سے باندھلو بس تب سے ملائکہ مرے پلے سے بندھی ہوی ہے:grin:
اور رہی اردو لکھنے کی بآت اس بات سے میں متفق ہوں جلد ہی ٹھیک ہوجاہئگی پھر اپکی طرح ایک پوسٹ کرنے میں پورا پیج لگاہوگی انشا اللہ:grin:
اور کچھہ:grin:
 
تعبیر

محفلین
بچوں بچوں بچوں اگر نبیل نے یہ سب دیکھ لیا تو وہ پھر یہ غزل (جو کہ کچھ لوگوں کے لیے گانا بھی ہے ;)) کچھ اس طرح سے گائیں گے

اے ممبرز اس تھریڈ کو اس طرح کی بحث میں برباد نہ کر بربادددددددددددددددددد نہ کر :grin:
 
محسن حجازی

محفلین
محسن صاحب اب جسکی جیسی ذہنیت ہوگی وہ ویسا ہی سوچیگا نا اپ فکر نہ کریں اپکی غلطی نہیں ہے:grin:
مجھے ایک دفعہ ایک خاتون خواب میں نظر ائیں اور کہنے لگیں ملائکہ کو اپنے دوپٹے سے باندھلو بس تب سے ملائکہ مرے پلے سے بندھی ہوی ہے:grin:
اور رہی اردو لکھنے کی بآت اس بات سے میں متفق ہوں جلد ہی ٹھیک ہوجاہئگی پھر اپکی طرح ایک پوسٹ کرنے میں پورا پیج لگاہوگی انشا اللہ:grin:
اور کچھہ:grin:

جی مشق جاری رکھیے۔
اس طرح تو کسی روز ایک اور خاتون آئیں گی کہ فلاں کو اپنے پلے سے باندھ لو پھر؟ :grin: :grin:

بہرطور، ادی تعبیر کی سفارش پر عدالت ملائکہ کو باعزت بری کرتی ہے۔:cool:
 
ملائکہ

محفلین
لیجئےجناب ملزم ہماری عدالت میں پیش ہو گیا۔
تعریف کرنی ہے تو کسی پیرائے میں کیجئے یہ تو بدتعریفی کے زمرے میں داخل ہوگئی :grin:
اگلی پیشی پر پھر حاضر ہوئیے۔

آپ کی دوست مرک صاحبہ نے تو ہمیں بہت ڈرایا کبھی کہتیں فلاں دھاگے پر آؤ تم کو دیکھ لوں گی تمہاری ایسی کی تیسی تم نے ہماری دوست کی شان میں گستاخی کی وغیرہ وغیرہ۔ ویسے آپ نے انہیں کہاں سے پلے باندھا؟ :grin:
اورپھر جیسی یہ اردو لکھ رہی تھیں ہم انہیں پشاور کا کوئی پٹھان سمجھے بنام مرک خان جو یہ کہہ کر ہمارے پیچھے پڑ گیا ہے کہ خوچہ ام تم کو نئیں چوڑے گی! :grin:
بعد میں حقیقت حال معلوم ہوئی۔

میرا تو ہنس ہنس کے برا حال ہے اور شکر ہے آپ کی عدالت سے میں بری تو ہوئی:grin:
 
محسن حجازی

محفلین
جناب آپ کو پکڑ کون سکتا ہے۔;)
پھر آپ کی سفارش بھی ادی تعبیر نے کی ہے جن کی بات ہم سے ٹالی نہیں جاتی۔ :grin:
تاہم عدالت آپ کی دوست مسماۃ مرک کو تنبیہ جاری کرتی ہے کہ وہ آئندہ خواب میں آنے والی خواتین سے ہوشیار باش رہیں! وہ تو کوئی بھی نام خواب میں لے دیں گی ان کا کیا جاتا ہے۔ :grin:
 
مرک

محفلین
جی مشق جاری رکھیے۔
اس طرح تو کسی روز ایک اور خاتون آئیں گی کہ فلاں کو اپنے پلے سے باندھ لو پھر؟ :grin: :grin:

بہرطور، ادی تعبیر کی سفارش پر عدالت ملائکہ کو باعزت بری کرتی ہے۔:cool:
جی بلکل اپنی مشق جاری رکھوگی جب تک اپ جییسے محترم محفل کا حصہ ہیں کم از کم تب تک:)
اور رہی خاتون کی بات وہ کسی کو بھی میرے پلے سے نہیں باندھے گی اگر کسی کو باندھ دیا تو میں اس کو خود ٹھیک کردوگی اپ میری فکر نہ کریں:rolleyes:
شکریہ
 
Top