اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

زینب

محفلین
ہاہاہا مجھے تو سن کے ہنسی آرہی ہے ۔۔۔۔۔اف اللہ ۔کیا پیس بنا کے دنیا میں بھیجا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسے خود بھی پتا نہیں چلتا پاگل کو کے کیا کیا باتیں کر رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔مین اس کے جلسے میں جاوں تو ہنس ہنس کے فوت ہی ہو جاؤں یا پھر ایم کیو ایم والے میرا کام تمام کر دیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
کیا یہی وہ شخص ہے جسے "پاکستان کا سب سے زیادہ تعلیم یافتہ طبقہ" اپنا قائد مانتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں تو تاریک ہی ہے۔ البتہ جن جگہوں پر مچھر زیادہ ہیں وہاں کچھ اچھا نظر آتا ہے۔ کیونکہ قوالوں کی تالیوں سے بہت سے مچھر مر جاتے ہیں۔
 

خرم

محفلین
میں تو سمجھا کسی گھرانے کے استاد صاحب نے کچھ گایا ہے۔ یہ تو بے گھرانہ استاد نکل آئے بیچ میں سے۔ اتنے بے سُرے۔ ان کی دال پنجاب میں نہیں گلنے والی۔ ادھر تو ایسے "میراثیوں" کو کوئی دانے بھی نہ دے۔ توبہ توبہ۔ بے سُروں میں کافی اونچا مقام پایا ہے حضرت نے۔ اور آخر میں تو سلام کر نہیں رہے، سلام مار رہے ہیں کھینچ کر۔
 

زونی

محفلین
الطاف صاحب کو نہ ہائیر کر لیں ، پتہ نہیں صبح ‌شام چھڑکاؤ‌ مطلب قوالی کا کیا معاوضہ لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
Top