اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

زینب

محفلین
یہ پھر سے سرحد والوں کا پھیلایا ہوا فساد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خان صاحب نے پوسٹ‌کیا یہ ۔یہ وہی خان صاحب ہیں جو ایم کیو ایم کا ٹاپک پوسٹ کر کے جو فرار ہوئے تو آج تک واپس نہیں ائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے سزا کے طور پے ساجد اقبال کو ایک گھنٹہ الطاف کا خطاب سنوایا جائے
 

ملائکہ

محفلین
یہ ویڈیو بہت پہلے مجھے بھائی نے دیکھائی تھی میرا ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہوگیا تھا
 

راشد احمد

محفلین
سبحان اللہ

لندن والے پیر‌صاحب تو ہر فن مولا ہیں۔
مسخرے بھی ہیں
قوال بھی ہیں
ڈرامے باز بھی ہیں
دہشت گرد بھی ہیں
اور سب سے بڑھ کر پاگل بھی ہیں۔

یہ ویڈیو ایک بہت بڑا ثبوت ہے، اس ثبوت کی بدولت انہیں لندن کے کسی پاگل خانے میں زبردستی داخل کروایاجاسکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کی سزا میں اتنی تخفیف ہو سکتی ہے کہ دس دفعہ یہ والی اور دس دفعہ چورن والی ویڈیو دیکھیں۔
 

طالوت

محفلین
[آquote=راشد احمد;467101]یہ ویڈیو ایک بہت بڑا ثبوت ہے، اس ثبوت کی بدولت انہیں لندن کے کسی پاگل خانے میں زبردستی داخل کروایاجاسکتا ہے[/quote]

پ کی باتوں سے تو لگتا ہے کہ یہ اصلی آڈیو ویڈیو ہے ، جبکہ میں تو اسے کسی ماہر کی شیطانی سمجھ رہا ہوں ۔۔
وسلام
 

راشد احمد

محفلین
پ کی باتوں سے تو لگتا ہے کہ یہ اصلی آڈیو ویڈیو ہے ، جبکہ میں تو اسے کسی ماہر کی شیطانی سمجھ رہا ہوں ۔۔
وسلام

نہیں یہ شیطانی نہیں ہے۔ میں یہ ویڈیو ایکسپریس نیوز پر بھی دیکھ چکاہوں اور یہ ویڈیو ستمبر2006 میں لاہور میں مینارپاکستان ہونیوالے جلسے کی ہے۔

یوٹیوب پر اس پورے جلسے کی ویڈیو موجود ہے۔ اس میں یہ بھی شامل ہے
 

طالوت

محفلین
اس لیے شمشاد کہ موصوف کی تقریرں اس قدر رواں نہیں ہوتی مگر یہ "سلام" تو حد درجے روان ہے ۔۔
وسلام
 
Top