تو پھر یہ کون ہے جو ویڈیو میں ہے؟
راشد احمد محفلین اپریل 6، 2009 #65 arifkarim نے کہا: ہاہاہا، جو قوم پاگلوں کو لیڈر بنا لے اسکا اللہ بھی حافظ نہیں ہوتا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں ایک جاوید چوہدری کے ایک کالم کا لطیفہ یاد آرہا ہے۔
arifkarim نے کہا: ہاہاہا، جو قوم پاگلوں کو لیڈر بنا لے اسکا اللہ بھی حافظ نہیں ہوتا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے یہاں ایک جاوید چوہدری کے ایک کالم کا لطیفہ یاد آرہا ہے۔
زینب محفلین اپریل 7، 2009 #71 راشد احمد نے کہا: یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔ کسی کو مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ایسے موقعے پے مجھ سے کسی قسم کی ہمدردی کی امید نا رکھیں ۔۔۔۔۔ہم نے دوڑ لگانے کے لیے تسمے بھی باندھ لیے ہیں اب ہم یہاں رکنے کے نہیں
راشد احمد نے کہا: یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی۔ کسی کو مصیبت میں اکیلا نہیں چھوڑنا چاہئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جی ایسے موقعے پے مجھ سے کسی قسم کی ہمدردی کی امید نا رکھیں ۔۔۔۔۔ہم نے دوڑ لگانے کے لیے تسمے بھی باندھ لیے ہیں اب ہم یہاں رکنے کے نہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #73 راشد بھائی اگر زینب بھاگنے کا کہہ رہی ہے تو بھاگ ہی لیں۔ کیونکہ کبھی کبھی یہ سیانی باتیں بھی کرتی ہے۔
راشد بھائی اگر زینب بھاگنے کا کہہ رہی ہے تو بھاگ ہی لیں۔ کیونکہ کبھی کبھی یہ سیانی باتیں بھی کرتی ہے۔
زینب محفلین اپریل 7، 2009 #74 ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔زینب سیانیییییییییییییییییی بس کریں پا جی ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو گیا ہے
زینب محفلین اپریل 7، 2009 #76 ویسے بھائی جی میں سوچ رہی ہوں۔کہ آپنے لنک تو دیا نہیں مہوش کو توکیوں نا میں ایک اپنا خفیہ نک بنا لوں ایسے "فسادی"لنک یہاں سے وہاں پہنچانے کے لیے کہا کہتے ہیں آُ؟
ویسے بھائی جی میں سوچ رہی ہوں۔کہ آپنے لنک تو دیا نہیں مہوش کو توکیوں نا میں ایک اپنا خفیہ نک بنا لوں ایسے "فسادی"لنک یہاں سے وہاں پہنچانے کے لیے کہا کہتے ہیں آُ؟
شمشاد لائبریرین اپریل 7، 2009 #77 کوئی ضرورت نہیں ہے نیا نک بنانے کی۔ اور وہ انہوں نے پڑھ ہی لیا ہو گا۔
زینب محفلین اپریل 8، 2009 #80 ٹھیک ہے میں سمجھ گئی ہوں نہیں بناتی وہ تو میں نے ایک نایاب قسم کا آیئڈیا دیا تھا بس