اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

شمشاد

لائبریرین
تو کون سا کوئی فی البدیہہ تقریر کی ہو گی۔ کئی ایک دفعہ ریہرسل کے بعد ہی فلمائی گئی ہو گی۔
 

زینب

محفلین
کالے پانی بلکہ سیاہ پانی بھجوا دیں پر یہ ظلم نہ کریں۔

:surprise:

نہیں اب یہ نہیں ہو سکتا۔ عدالت اپنا فیصلہ سنا چکی۔

واہ جی لوگ نظر ثانی میں دوبارہ وزیراعلٰی بن جاتے ہیں اور ہماری سزا تک معاف نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد بھائی ساجد سے کہیں عدالت تھوڑا سا بدلی کر سکتی ہے فیصلہ۔کہ خطاب آُپ کی بجائے اپ کے باراتیوں کو سنوایا جائے ۔۔بولیں قبول ہے:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
سبحان اللہ

لندن والے پیر‌صاحب تو ہر فن مولا ہیں۔
مسخرے بھی ہیں
قوال بھی ہیں
ڈرامے باز بھی ہیں
دہشت گرد بھی ہیں
اور سب سے بڑھ کر پاگل بھی ہیں۔

یہ ویڈیو ایک بہت بڑا ثبوت ہے، اس ثبوت کی بدولت انہیں لندن کے کسی پاگل خانے میں زبردستی داخل کروایاجاسکتا ہے


شیشششششششش آہستہ بولیں۔مہوش علی نے سن لی اتو الطاف سے بھی لمبی تقریریں سننی پڑ جایئں گی آُ کو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار جو ایسی آفر دی تو۔ " قبول ہے " تو یہ فوراً کہہ دیں گے اور پھنس جائیں گے ان کے باراتی۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی جان زرہ اس دھاگے کا لنک تو مہوش کو دے آٰئں پھر میں آور آپ بھاگ جایئں گے راشد جانے اور مہوش جانے سانوں کی
 
Top