فرخ منظور
لائبریرین
مجھے بھی آج اسی شک نے کہ یہ فیض صاحب کی نہیں ہے نے اس دھاگے تک پُنہچا دیا۔ فیض صاحب کے دیوان میں ، جو اردو ویب نے شائع کیے ہیں کہیں بھی یہ غزل نہیں ہے
اور مجھے یقین ہے کہ یہ فیض احمد فیض کی نظم نہیں ہے۔
مجھے بھی آج اسی شک نے کہ یہ فیض صاحب کی نہیں ہے نے اس دھاگے تک پُنہچا دیا۔ فیض صاحب کے دیوان میں ، جو اردو ویب نے شائع کیے ہیں کہیں بھی یہ غزل نہیں ہے
یہ نظم فیض احمد فیض صاحب کی ہے اور محفل میں خاور بلال نے پیش کی
شکریہ ..توجہ کا ... بس ایسےہی موقع مناسبت اور ...لکھا بہت حقیقت سے قریب ہے ...کچھ اپنے خیالات کی عکاسی بھی نظر آئی تو یہاں شئیرکر دی ...فکر اچھی ہے۔
مجھے شک ہے کہ یہ فیض احمد فیض کی نظم نہیں ہے۔ فیض کے اوزان نہیں ہل سکتے۔
یا اگر فیض کی ہے تو اشعار درست نہیں لکھے گئے۔
اسی شک پر تھوڑا کھنگالا تو محفل میں ہی یہ بحث ملی ہے، ابھی تک شاعر دریافت نہیں ہو سکا۔
مجھے ان جگہوں پر شبہ ہے۔شکریہ ..توجہ کا ... بس ایسےہی موقع مناسبت اور ...لکھا بہت حقیقت سے قریب ہے ...کچھ اپنے خیالات کی عکاسی بھی نظر آئی تو یہاں شئیرکر دی ...