نیرنگ خیال
لائبریرین
ہم تو یوں بھی دن ہی کاٹ رہے تھے۔۔۔۔ اب جا کر وجہ بھی سمجھ آگئی۔۔۔اس نے زندگی میں بس دن ہی کاٹے
ہم تو یوں بھی دن ہی کاٹ رہے تھے۔۔۔۔ اب جا کر وجہ بھی سمجھ آگئی۔۔۔اس نے زندگی میں بس دن ہی کاٹے
یہ نیک کام تو ضرور کریں۔۔۔۔ ویسے آپ دونوں کی ملاقات میں ساری باتوں پر سر ہلاتا بہت ہی احمق لگوں گا لیکن پھر بھی میری دلی تمنا ہے کہ یہ منظر میں خود ہی دیکھوں۔۔۔ جلدی آجائیں۔۔۔احمد بھائی سے ملاقات تو میری بھی فہرست میں شامل ہے ۔ کیا عجب اگلی دفعہ کراچی آنا ہو تو ہم دونوں مل کر احمد بھائی کی طرف دھاوا بول دیں ۔
آپ فکر نہ کریں ہم آپ کو سرہلانے کا موقع قطعی نہیں دیں گے ۔ سر گھمانے کی باتیں کریں گے ۔ یعنی موضوعِ گفتگو آپ ہی کی ذاتِ بابرکات ہوگی تاکہ ہم غیبت سے بچ جائیں ۔یہ نیک کام تو ضرور کریں۔۔۔۔ ویسے آپ دونوں کی ملاقات میں ساری باتوں پر سر ہلاتا بہت ہی احمق لگوں گا لیکن پھر بھی میری دلی تمنا ہے کہ یہ منظر میں خود ہی دیکھوں۔۔۔ جلدی آجائیں۔۔۔
پھر تو اور بھی جلدی آجائیں۔۔۔آپ فکر نہ کریں ہم آپ کو سرہلانے کا موقع قطعی نہیں دیں گے ۔ سر گھمانے کی باتیں کریں گے ۔ یعنی موضوعِ گفتگو آپ ہی کی ذاتِ بابرکات ہوگی تاکہ ہم غیبت سے بچ جائیں ۔
احمد بھائی سے ملاقات تو میری بھی فہرست میں شامل ہے ۔ کیا عجب اگلی دفعہ کراچی آنا ہو تو ہم دونوں مل کر احمد بھائی کی طرف دھاوا بول دیں ۔
یعنی موضوعِ گفتگو آپ ہی کی ذاتِ بابرکات ہوگی تاکہ ہم غیبت سے بچ جائیں ۔
تشریح جو اسی وقت کی جاتی ہے۔۔۔ اس تشریح سے یکسر مختلف ہوتی ہے جو لکھی جاتی ہے۔۔۔جی! بیاض تو ہم ویسے بھی نین بھائی کی آمد سے قبل چھپا کر رکھ چکے ہوں گے۔
تشریح جو اسی وقت کی جاتی ہے۔۔۔ اس تشریح سے یکسر مختلف ہوتی ہے جو لکھی جاتی ہے۔۔۔
نین بھائی ، 2023 میں آنے کا ارادہ ہے۔ تین سالوں سے ارادہ ہورہا ہے لیکن سن بیس اور اکیس میں کووِڈ نے لنگڑی ماردی۔ یہ سال نقلِ مکانی کی نظر ہوا ۔ ان شاء اللّٰہ اگلے سال کا ارادہ ہے ۔ اللّٰہ کریم سب خیریت رکھے۔پھر تو اور بھی جلدی آجائیں۔۔۔
احمد بھائی ، ایک پنتھ دوکاج تو آپ کے لیے ہوا نا!واہ!
یہ تو ایک پنتھ دو کاج والی بات ہو جائے گی۔ ❤️
❤️❤️❤️احمد بھائی ، ایک پنتھ دوکاج تو آپ کے لیے ہوا نا!
ہمارے لیے تو دو پنتھ ایک کاج ہوگا۔
ایک پنتھ امریکا سے اور ایک اسلام آباد ( المعروف بہ دارفانی) سے کراچی پر منتج ہوں گے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے تین۔
بالکل ناقابل اشاعت ہوتی ہے۔۔۔ آپ کو ایسا سوچنا بھی نہیں چاہیے تھا۔اُمید ہے کہ ناقابلِ اشاعت نہیں ہوتی ہوگی۔
ظہیر بھائی میں لاہور ہوتا ہوں۔۔۔احمد بھائی ، ایک پنتھ دوکاج تو آپ کے لیے ہوا نا!
ہمارے لیے تو دو پنتھ ایک کاج ہوگا۔
ایک پنتھ امریکا سے اور ایک اسلام آباد ( المعروف بہ دارفانی) سے کراچی پر منتج ہوں گے۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے تین۔
2023 میں بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں۔۔۔ لگتا ہے بڑا مبارک سال ہوگا۔نین بھائی ، 2023 میں آنے کا ارادہ ہے۔ تین سالوں سے ارادہ ہورہا ہے لیکن سن بیس اور اکیس میں کووِڈ نے لنگڑی ماردی۔ یہ سال نقلِ مکانی کی نظر ہوا ۔ ان شاء اللّٰہ اگلے سال کا ارادہ ہے ۔ اللّٰہ کریم سب خیریت رکھے۔
نیرنگ خیال بھائی، کراچی آنے کے لیے آپ کو ترغیب دینے کی کوشش کی تھی ۔ ۔ شائد آپ کا ذہن آمادہ ہو جائے۔ کہا جاتا ہے کہ جہاں چاہ، وہاں راہ ۔ ۔ آپ ارادہ باندھ ہی لیجیئے۔ ایک دعوت کراچی کے محفلین کی جانب سے تو یقینا ہو گی۔ سید عمران جیسے ناتواں بزرگ بھی آپ کو کچھ مقامات تو دکھا ہی سکتے ہیں۔ کراچی دیکھ کر آپ کو سچ میں بہت اچھا لگے گا۔صابرہ امین صاحبہ۔۔ دیہاتی ہوں۔۔۔ پر اتنا ضرور پتا ہے کہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔۔۔ ہوہوہوہو۔۔۔۔ ارادہ تو کئی بار کیا ہے کہ روشنیوں کے شہر کی روشنی سے اپنے ذہن و دل کے دریچوں کو ہم بھی بھر لیں۔۔۔ مگر یہ ایک حسرت ناتمام ہی ہے اب تک۔۔۔
ہاں ہاں کیوں نہیں صابرہ بٹیا...@سید عمران جیسے ناتواں بزرگ بھی آپ کو کچھ مقامات تو دکھا ہی سکتے ہیں۔ کراچی دیکھ کر آپ کو سچ میں بہت اچھا لگے گا۔
بس تین!! باقی کراچی والوں کا کیا قصور ہے بھئی ؟خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے تین۔
ٹائپو تو نہیں ہے نا؟! بڑے بڑے یا بڑے برے؟! یعنی ط لگا کے ہے یا ط ہٹا کے2023 میں بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں۔۔۔ لگتا ہے بڑا مبارک سال ہوگا۔
کوئی قصور نہیں ہے ۔ جس جس کو دعویِٰ دیوانگی ہو شاملِ ملاقات ہوجائے ۔ دیوانے تین ہوں یا تین سو ، دیوان تو میں اپنا پورا ہی سناؤں گا ۔بس تین!! باقی کراچی والوں کا کیا قصور ہے بھئی ؟
چلیں بھئی بزرگوار سید عمران صاحب، ایک لمبی نشست کا اہتمام کیجیے ۔2023 بہت دور نہیں ہے۔ ملاقات کا احوال محفل پر ضرور شامل کیجیے گا، بمع تصاویر اور ویڈیو کلپس۔کوئی قصور نہیں ہے ۔ جس جس کو دعویِٰ دیوانگی ہو شاملِ ملاقات ہوجائے ۔ دیوانے تین ہوں یا تین سو ، دیوان تو میں اپنا پورا ہی سناؤں گا ۔
اب اس کے بعد دیوانوں پر دفعہ ایک سو چوالیس لگ گئی تو پھر یہ کراچی والوں کا قصور ہوگا۔