پھر کیا ہورہا ہے یہاں ؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 16، 2019 #20,142 توا گرم کرکے روٹی پکانے کی تیاری کر رہی ہے ثمرین
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2019 #20,143 ٹال مٹول چائے کے لیے مگر روٹی پکانے کے لیے تیار؟ ثمرین کو چائے کی ڈیوٹی سے نکال دیا جائے
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2019 #20,146 چائے جلدی میں پینا ہو تو پیالی خوب ہے نا؟ کپ میں چائے جلدی ٹھنڈی نہیں ہوتی
الف عین لائبریرین اپریل 18، 2019 #20,148 خیال تو ہمارا بھی یہی تھا کہ پیالی کو ہی انگریزی میں کپ کہتے ہیں، لیکن امریکہ جا کر معلوم ہوا کہ اسے بھی کپ کہا جاتا ہے جسے ہند و پاک میں گلاس کہا جاتا ہے
خیال تو ہمارا بھی یہی تھا کہ پیالی کو ہی انگریزی میں کپ کہتے ہیں، لیکن امریکہ جا کر معلوم ہوا کہ اسے بھی کپ کہا جاتا ہے جسے ہند و پاک میں گلاس کہا جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 18، 2019 #20,149 دعا دیں آپ کو ڈھیر ساری استاد محترم ،معلومات میں زبردست اضافہ فرمایا
ع عظیم محفلین اپریل 18، 2019 #20,150 ڈول کو پتہ نہیں کیا کہا جاتا ہو گا، پاک و ہند میں اور یہاں اس کھیل میں استعمال ہوتا ہے جو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 18، 2019 #20,151 ذرا گردن گھوما کر دیکھیں آخری تدوین: اپریل 19، 2019
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2019 #20,152 رہ رہ کر سوچ رہا ہوں کہ تمہاری گردن گھوم پھر کر جانے کہاں جا چکی ہو گی
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اپریل 19، 2019 #20,156 ظاہر ہے استادوں کے سامنے زانوئے ادب تہہ کیے بغیر کیونکر طریقہ معلوم ہوگا!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 19، 2019 #20,158 محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: ظاہر ہے استادوں کے سامنے زانوئے ادب تہہ کیے بغیر کیونکر طریقہ معلوم ہوگا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غور طلب بات ہے ، آئندہ شکایت کا موقعہ نا دیں یہ ہماری کوشش ہوگی ۔
محمد خلیل الرحمٰن نے کہا: ظاہر ہے استادوں کے سامنے زانوئے ادب تہہ کیے بغیر کیونکر طریقہ معلوم ہوگا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غور طلب بات ہے ، آئندہ شکایت کا موقعہ نا دیں یہ ہماری کوشش ہوگی ۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2019 #20,159 فر فر پوسٹ کرنے میں غلطی کا احتمال زیادہ ہے، ذرا رک کر سوچ سمجھ کر پوسٹ کرنا چاہیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 20، 2019 #20,160 قاعدہ آپ نے جو بتایا وہ بہت اعلی ہے استاد محترم