مریم افتخار
محفلین
کبھی کبھار اس لڑی سے گزر کر جانا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
گیت گاتے ہیں خوشی کے جب ہماری بجو کا اس لڑی سے گزر ہوتا ہے ۔کبھی کبھار اس لڑی سے گزر کر جانا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
حق تعالی کا خاص کرم ہےٹائم کی عدم دستیابی میرے غیر حاضر رہنے کی وجہ تھی بھائی۔
خیر آپ سنائیں آپ کے کیا حال ہیں؟
وعلیکم السلام عدنان بھائیچائے کے ساتھ حاضر ہیں السلام علیکم
خدا آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آمینحق تعالی کا خاص کرم ہے
وعلیکم السلام عدنان بھائی