شمشاد

لائبریرین
پہلے سے صورتحال بہت بہتر ہے یہاں، اب کافی ساری چیزیں تازہ مل جاتی ہیں جن میں سبزیاں اور پھل شامل ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
کیوں نہیں کھایا، حالانکہ سعودی عرب میں تو یہ ایک معمول کی ڈش ہے۔

یہ رہا :

A4_2.jpg
hummus and baba ganoush
ثمن اور جمن کے لئے
سادہ اور آسان طریقہ ہے اسے بنانے کا
ان کی ترکیب انٹرنیٹ سے دیکھ کر با آسانی بنا یا جاسکتا ہے
چنے اور بینگن ہر جگہ آسانی سے مل جاتا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
حالتِ مجبوری یا صحرا میں ہیں تو کھانے کی مجبوری ہے ورنہ آپ کی بات سے متفق ہوں،
ہم بھی ایک آدھ نوالہ کچھ کھانے سے پہلے ، یا کھانے کے ساتھ ہی کھا سکتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
دُنبہ کے قربانی کا گوشت اگر آگیا تو کھالیا، یا پھر ایک بار
ایک ایسی دعوت میں جانے کا اتفاق ہوا جہاں سالم دنبہ میں
چاول بھر کر مہمانوں کے لئے رکھا گیا تھا ۔

خرگوش کبھی نہیں کھایا اور شاید کبھی کھانا ہو سکے
کہ اسے یہاں پالتو جانور سمجھا جاتا ہے اور جب ہم وہاں یعنی
پاکستان میں تھےتو ہمیں یہ بلی سے مشابہہ لگتا تھا

خر برائے بیگار اور گوش برائے گرفتن :)
 

شمشاد

لائبریرین
رات کے کھانے میں ضرور پرہیز کرنا چاہیے لیکن صبح ناشتے میں ملیں تو بالکل نہیں چھوڑنا چاہیے۔
 
Top