زحمت کون کرے رات کا کھانا بنانے کی ؟ باہر سے منگوا لینا چاہیے ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 16، 2013 #2,041 زحمت کون کرے رات کا کھانا بنانے کی ؟ باہر سے منگوا لینا چاہیے ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 16، 2013 #2,044 صاحبہ سوات میں شیر خرمہ کیسے بنایا جاتا ہے ترکیب بتا سکتی ہیں آپ ؟؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2013 #2,045 جیہ نے کہا: شیر خرمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور شیر خرمہ منگوا لیتے لیکن وہ تو کسی کو بھی پسند نہیں سوائے میرے۔
جیہ نے کہا: شیر خرمہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور شیر خرمہ منگوا لیتے لیکن وہ تو کسی کو بھی پسند نہیں سوائے میرے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2013 #2,051 قبل اس کے کہ میں آرڈر کروں، سب حضرات بتا دیں، ایسا نہ ہو کہ پھر کوئی رہ جائے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 16، 2013 #2,054 لیجیے ہم اتنی رات کو زحمت نہیں اٹھانے والے ہم تو ابھی ایک گیت سن رہے ہیں اور کسی کو سنا بھی رہے ہیں ۔ آپ بھی سنیے اور بھابھی کو بھی سنائیے ۔
لیجیے ہم اتنی رات کو زحمت نہیں اٹھانے والے ہم تو ابھی ایک گیت سن رہے ہیں اور کسی کو سنا بھی رہے ہیں ۔ آپ بھی سنیے اور بھابھی کو بھی سنائیے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 16، 2013 #2,055 میں تو جا رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ اگر تو جلد لوٹ آیا تو سن بھی لوں گا اور سنا بھی دوں گا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 17، 2013 #2,057 وہاں شیر خرمہ کھایا جاتا ہے یا پیا جاتا ہےِ حیدر آباد میں تو پیتے ہیں؟
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 17، 2013 #2,059 یہ شیر خورمہ پنجابیوں نے ابھی تک بنانا نہیں سیکھا صحیح طرح سے