بس سویاں ہی بنتی ہیں کئی طرح کی
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 17، 2013 #2,066 جو ہم آئے تو تم آئے سرِ بزم فضائیں کچھ گلابی ہو گئی ہیں بہ ہر صورت معزز مہ جبینو مری نظریں شرابی ہو گئی ہیں!
جو ہم آئے تو تم آئے سرِ بزم فضائیں کچھ گلابی ہو گئی ہیں بہ ہر صورت معزز مہ جبینو مری نظریں شرابی ہو گئی ہیں!
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 17، 2013 #2,068 حضرت عندلیب تسلیمات! (یاد رہے کہ حضرت خواتین کے لیے بھی مستعمل ہے، جیسے حضرت عائشہ وغیرہ!)
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 17، 2013 #2,076 شاباش، سب ہماری طرح حسن پرست نہیں ہوتے، لہٰذا وہ بدصورت عورتوں سے بھی ڈرتے ہیں!
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2013 #2,079 طوطا بھی شمشاد بھائی کا حسن پرست ہے کبھی اس کے ساتھ تو کبھی اُس کےساتھ ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 17، 2013 #2,080 ظالم کوئی مل جائے حسین تو کم ظالم کو بھولنا ہی پڑجاتا ہے!