شاید یہاں تک ابھی نہیں پہنچی
الف عین لائبریرین اگست 2، 2019 #20,842 صادق ہوں لوگ قول کے تو ان کی ہر انہونی بات پر بھی یقین کرنے کو جی چاہتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2019 #20,849 قبل اس کے بات آگے بڑھے آپ ہمیں بتائیں کہ فرنگی طوطے کہاں ملتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 3، 2019 #20,853 مجھے کون سا ٹھیک پتا ہے بھائی بس ایسے ہی تکا لگایا ہے
رباب واسطی محفلین اگست 4، 2019 #20,856 ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ اعراب کے ساتھ الفاظ لکھیں ورنہ واقعی تِکا بوٹی کا تُکا لگ سکتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 4، 2019 #20,857 یہی خامی ہے ہماری ہم اعراب نہیں لگاتے اکثر بھول جاتے ہیں
ع عظیم محفلین اگست 4، 2019 #20,858 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہی خامی ہے ہماری ہم اعراب نہیں لگاتے اکثر بھول جاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی بھی خامیاں نہیں ہیں آپ میں جتنی آپ گنوا دیتے ہو!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: یہی خامی ہے ہماری ہم اعراب نہیں لگاتے اکثر بھول جاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی بھی خامیاں نہیں ہیں آپ میں جتنی آپ گنوا دیتے ہو!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 6، 2019 #20,860 پتا نہیں کیوں اس لڑی میں مراسلہ نہیں کیا جا رہا ۔ آخری تدوین: اگست 6، 2019