شدت ہمیں محسوس تو نہ ہوئی
شمشاد خان محفلین اپریل 25، 2020 #21,244 طریقہ یہی ہے کہ مناسب مقدار میں پانی پیا جائے ناکہ پیٹ کو تربیلہ ڈیم بنا لیا جائے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 25، 2020 #21,247 غضب کے آپ قافیہ شناس ہیں حرف ع کا خوب استعمال کرتے ہیں
مریم افتخار محفلین اپریل 25، 2020 #21,251 گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے
الف عین لائبریرین اپریل 26، 2020 #21,254 Shamshad Khan نے کہا: میں آپ کے مندرجہ بالا مراسلے سے ۹۹٪ متفق ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے یہ بقیہ ایک فی صد نا اتفاقی کیسی ہے؟
Shamshad Khan نے کہا: میں آپ کے مندرجہ بالا مراسلے سے ۹۹٪ متفق ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہ جانے یہ بقیہ ایک فی صد نا اتفاقی کیسی ہے؟
مریم افتخار محفلین اپریل 26، 2020 #21,256 ہو سکتا ہے تھوڑی بہت گنجائش سے کام نہ بنے. انسان کو تو خود کو پہچاننے اور کھوجنے میں ایک عمر لگ جاتی ہے!
ہو سکتا ہے تھوڑی بہت گنجائش سے کام نہ بنے. انسان کو تو خود کو پہچاننے اور کھوجنے میں ایک عمر لگ جاتی ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 26، 2020 #21,259 بات تو بات ہے اس میں دل کو بیچ میں کیوں لا رہے ہیں